Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انتخابی اصلاحات کا بل ، سیاستدانوں کے تحفظات اور قومی ضروریات !

January 29, 2013 0 1 min read
Imran Changezi
Election Commission Pakistan
Election Commission Pakistan

اس بات سے قطعی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عرصہ دراز سے روایتی سیاستدانوں کے خوبصورت نعروں سے اپنا مقدر پھوڑتے اور استحصالی نظام کے ہاتھوں لٹتے پٹتے عوام” نظام” سے مکمل طور پر بیزار ہو چکے ہیں مگر چونکہ پاکستان میں دو جماعتی نظام رائج ہے اور عوام کے پاس ”چوائس ” نہیں ہے اسلئے گزشتہ دو دہائیوں سے یہی دو جماعتیں بار بار اقتدار میں آرہی ہیں حالانکہ عوام اس بات کو جانتے ہی نہیں بلکہ مانتے بھی ہیں کہ یہ دونوں جماعتیں پاکستان اور عوام کیلئے کچھ بہتر کرنے میں ناکام رہی ہیں اور ان میں شامل سرمایہ داروں ، جاگیرداروں و اشرافیہ کے مفادات کے تحفظ کی پالیسیوں نے عوام کا بھرکس نکالنے کے ساتھ قومی سلامتی کو بھی خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔

جبکہ کرپشن کے بے قابو جن اور لسانیت و صوبائیت کے زہریلے ناگ نے وطن عزیز میں توانائی کے بحران کو جنم دیکر ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے اور عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں ، کمزور خارجہ پالیسی ، نااہل مگر منظور نظر افراد کی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی کی روایت نے عالمی سطح پر ہمیں تنہا کر دیا ہے اور ہم اس مقام پر آن پہنچے ہیں کہ بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف ہماری آواز نقار خانے میں طوطی کی آواز بن کر رہ جاتی ہے اور اگر بھارت کشمیر سے آنے والے پانی پر مکمل پہرے لگانے میں کامیاب ہو گیا تو یقینا دو وقت کی روٹی کیلئے ترستی عوام پانی کا ایک گھونٹ خریدنے کیلئے بھی چوری ، ڈکیتی ، قتل اور عصمت فروشی تک پر مجبور دکھائی دے گی۔

انہی خدشات و خطرات کے پیش نظر محب وطن حلقوں نے پاکستان کو روایتی سیاستدانوں کے چنگل سے آزاد کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہا مگر اقتدار مافیا کے آگے ان کی ایک نہ چل سکی اور کوٹہ سسٹم کے خاتمے کے نعرے کی طرح سونامی کا جھاگ بھی جلد بیٹھ گیا جبکہ انقلاب کے سونامی کی لہروں کو تیز کرنے کے الزام میں تحفظ پاکستان کے ضامن ادارے کے سربراہ کو سیاستدانوں کی شاطرانہ چالوں کا شکار ہو کر گھر جانا پڑگیا اور سونامی سے خوفزدہ سیاستدان ایک بار پھر اپنے گرد تمام مفاد پرستوں کو جمع کرنے میں کامیاب دکھائی دے رہے ہیں مگر ان کی یہ کامیابی یقیناعوام کے مقدر پر مزید کالک پوتنے کا باعث بن جائے گی کیونکہ طاہر القادری کے لانگ مارچ کو ناکام و غیر جمہوری قرار دیئے جانے کے باوجود اس ناکام لانگ مارچ سے آئین کی شق 62 اور63 پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کے ذریعے چوروں اور لٹیروں کو نااہل قرار دینے کا جو مطالبہ طاہر القادری نے رکھ کر قوم کو آئین کی اس شق سے روشناس کرا کر اس مطالبے کی عوامی حمایت و پذیرائی کی جو بنیاد رکھی ہے اس نے سیاستدانوں کو بڑی مشکل سے دوچار کر دیا ہے اور وہ اس سے بچنے کی راہ تلاش کر رہے ہیں۔

Fakhruddin G Ibrahim
Fakhruddin G Ibrahim

دوسری جانب جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھاتے ہوئے شفاف انتخابات کرانے کے جس عزم کا اظہار کیا تھا وہ آج بھی اس کا اعادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی اصلاحات کا ایک بل بھی بنوا کر اپنی تمام تر تجاویز کے ساتھ حتمی منظوری کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی دیانتداری ‘ فرض شناسی اور شفاف انتخابات کرانے کا عزم اپنی جگہ مگر انتخابی اصلاحات کے بل کے حوالے سے کئی حلقوں کی جانب سے متفرق اعتراضات اٹھنے شروع ہو گئے ہیں۔ سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی جماعت کی جانب سے انتخابات میں کامیابی کیلئے 50 فیصد ووٹوں کے حصول کی شرط پر تنقید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سیاستدانوں کے کردارو اعمال اور حکمرانوں کی پالیسیوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور بد امنی نے ووٹرز کو انتخابی عمل سے دور کر دیا ہے جس کی وجہ سے ووٹ ڈالنے کی شرح بتدریج کم ہو رہی ہے۔

ایسے حالات میں صورتحال کو ووٹرز کیلئے موزوں و پرامن بنائے اور عوام میں ووٹ کے یقینی استعمال کا شعور پیدا کئے بغیر عجلت میں50 فیصد متناسب نمائندگی کی شرط مسائل کو جنم دے گی اور اکثر حلقوں میں دوبارہ انتخابات کے انعقاد کا باعث بنے گی کیونکہ پورے پاکستان میں چند ہی ایسے حلقے ہوں گے جہاں درجنوں سیاسی جماعتوں کے غبار میں کسی ایک سیاسی جماعت کا نمائندہ یا کوئی آزاد امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیاب تصور کیا جا سکے۔ روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی نے انتخابی کاغذات نامزدگی فیس صوبائی اسمبلی کیلئے2ہزار سے بڑھاکر25ہزار اور قومی اسمبلی کیلئے 4ہزار سے بڑھا کر50 ہزار کرنے کی تجویز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے طبقاتی تضاد اور اشرافیہ کا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش قرار دیا ہے اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ قومی وصوبائی امیدوار بننے کی فیس میں پانچ گناہ اضافہ عملاً بے وسیلہ عام آدمی کیلئے انتخابات میں حصہ لینے کے راستے بند کرکے کرپٹ عناصر ، روایتی سیاستدانوں اور مقتدر خاندانوں کو دوبارہ اقتدار میںلانے کا سبب بنے گا اور ایسے ہی کچھ تاثرات پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئر پرسن غنویٰ بھٹو صاحبہ کے بھی ہیں۔

بعض سیاسی و جمہوری حلقوں کی جانب سے بیلٹ پیپر میں خالی خانے کی موجودگی کی تجویز پر بھی اعتراض اٹھایا جا رہا ہے ان حلقوں کا مؤقف ہے کہ خالی خانے کی موجودگی ووٹ استعمال کرنے والے رائے دہندگان کو انتخابات مسترد کرنے کا اختیار ہی نہیں بلکہ اس کی ترغیب بھی دے گی اور اگر عوام اس ترغیب کی جانب راغب ہو گئے تو یقینا خالی خانے پر مہر کی تعداد انتخابی نشانوں پر مہر سے کہیں زیادہ ہوگی جس نتیجے میں انتخابات کی تمام مشق لا حاصل ہو جائے گی اور نظام تلپٹ ہو جائے گا جو یقینا آمرحلقوں کو اپنے کردار کی ادائیگی کا جواز فراہم کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے انتخابی اصلاحاتی بل کے حوالے سے سیاسی حلقوں کے اعتراضات و تاثرات سامنے آنے سے یہ بات تو واضح ہو گئی ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کا جو بل اور اس بل میں تجاویز مرتب کی ہے ان میں سے 50 فیصد شرح نمائندگی کے حصول کی شرط اور بیلٹ پیپر میں خالی خانے کی موجودگی یقیناً پاکستان میں اصلاح و انقلا ب کیلئے موثر کردار ادا کر سکتی ہیں۔

Pakistan Elections
Pakistan Elections

مگر موجودہ حالات میں موزوں و مناسب نہیں کیونکہ انتخابات نزدیک ہیں اور بہت سے حلقے انہیں ملتوی کرانے کے درپے ہیں لہٰذا انتخابات کو انقلابی بنانے کی بجائے شفاف و غیر جانبدارانہ اور منصفانہ بنانے پر توجہ دی جائے تو یقیناً منصبے فریضے کی دیانتداری سے ادائیگی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی فیس میں اضافہ حقیقی معنوں میں عام آدمی اور چھوٹی سیاسی جماعتوں کو پہلے ہی قدم پر کانٹ چھانٹنے کا باعث بن کر اقتدار کے کھیل میں عام آدمی کی شرکت پر پابندی لگانے کے مترادف ہو گا جس کا فائدہ یقینا روایتی و موروثی سیاستدانوں اوردولتمند مگر کرپٹ عناصر کو ہو گا۔ اس لئے الیکشن کمشنر اگر حقیقی معنوں میں ملک و قوم کیلئے اپنے فرائض منصبی کو دیانتداری سے ادا کرتے ہوئے مثبت تاریخی کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں تو انہیں آئین و قوانین کی پاسداری کو یقینی بناتے ہوئے تمام کرپٹ مافیاز کو آئین کی شقوں کے مطابق اسکروٹنی کے عمل میں نااہل قرار دیکر اہل ‘ با صلاحیت ‘ دیانتدار اور حقیقی معنوں میں اس عوامی قیادت کا راستہ صاف کرنا ہو گا جو ملک و قوم سے مخلص ہے اور پاکستان کیلئے حقیقی معنوں میں کچھ کرنا اور اس ملک کو کچھ دینا چاہتی ہے اگر ایسا ہوگیا تو پھر پاکستان کو سنہرے مستقبل کی جانب گامزن ہونے سے کوئی نہیں روک پائے گا اور تاریخ میں چیف الیکشن کمشنر کا نام سنہری حروف سے ہمیشہ زندہ و تابندہ رہے گا۔

تحریر : چنگیزی خان

Imran Changezi
Imran Changezi
Share this:
Tags:
electoral reform pakistan politicians reservations انتخابی اصلاحات پاکستان تحفظات سیاستدانوں
Mohammad Sami Khan Korangi Town
Previous Post کورنگی میں عوامی مسائل بہتر طریقے سے حل کئے جارہے ہیں اور عوام کی خدمت کو اولین ترجیحات سمجھ کر حل کر رہے ہیں۔ محمد سمیع خان
Next Post پاکستانیوں کی لسانی بنیادوں پرتقسیم و حقوق سے محرومی ملکی مفاد میں نہیں، آل پاکستان مسلم لیگ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close