Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انتہا کو پہنچتی حکومتی مہم جوئی

January 13, 2012 0 1 min read
Government
Government
Government

گو کہ موجودہ حکومت کا اقتدار ختم ہونے میں ابھی پورا صرف ایک سال ہی باقی رہ گیاہے اور اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت اِسے بھی جیسے تیسے گزار نے کے لئے اپنی اِنتہاکو پہنچتی ایک ایسی مہم جوئی شروع کرچکی ہے کہ اب جس کی وجہ سے یہ ہر محاذ پر اکیلے ہی کھڑی نظرآرہی ہے اگرچہ اِس سے انکار نہیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے حکمرانوں کی طرف سے اعلی  اداروں سے متعلق پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں اور تصادم والی صورتِ حال نے ملک کے سیاسی درجے حرارت کوگرمادیاہے اور اِس گرماگرم سیاسی ماحول میں پیداہونے والی غیر یقینی صورت حال دس ،گیارہ اور بارہ جنوری کوتو انتہاپر پہنچی دکھائی دے رہی تھی۔ اگرچہ اِس موقع پر ملکی سلامتی کی مجموعی صورتِ حال کے علاوہ حکومت کی طرف سے فوجی قیادت پر الزامات، میموگیٹ اسکینڈل سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال کرنے کے لئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیرصدارت دوروزہ کورکمانڈرز کانفرنس جمعرات کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی اِس حوالے سے مختلف ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پہلے روز جمعرات کا اجلاس جوتقریبا10گھنٹے تک جاری رہا جس میں ملک کی اعلی فوجی قیادت نے اِس عزم کا بھر پوراعادہ کیاکہ آئین و قانون کی مکمل پاسداری کی جائے گی ، خلاف آئین کوئی قدم نہیں اٹھایاجائے گا اور قومی سلامتی کے معاملے پر کوئی لچک نہیں دکھائی جائے گی اور اجلاس اگلے روز جمعہ تک کے لئے ملتوی کردیاگیا۔  جس کے بعدیہ کہاجارہاتھا کہ این آر او اور میموگیٹ کے معاملے میں حکومت بغیر سوچے سمجھے ملک کے اعلی اداروں سے تصادم کی راہ پر چل کر تنہارہ گئی ہے تو دوسری جانب اِس جمہوری حکومت اور اِس کے حکمرانوں نے اپنی نہ تجربہ کاری کی وجہ سے ملک و قوم کو تجربات کی بھٹی میں جھونک دیاہے جس کے منفی اثارات ملک کے طول ارض میں باآسانی دیکھے جاسکتے ہیں اور یوں اِن ناتجربہ کارحکمرانوں کی اپنی نااہلی کی وجہ سے موجودہ جمہوری حکومت اب گئی تو تب گئی …مگر گیارہ جنوری کو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا جس کا خیال کیاجارہاتھا۔ جبکہ سیاسی مبصرین اِس سارے معاملے کی ایک وجہ یہ بتارہے ہیں کہ حکمرانوں نے تھوک کر خود ہی چاٹ لیا اور جب اِنہوں نے اپنے بیان پر خود ہی ندامت کرتے ہوئے مصالحت پسندانہ اور معذرت خواہانہ لب و لہجہ اپنالیاتو حکومت کا قلع قمع کرنے والے کسی ادارے نے بھی کوئی انتہائی قدم نہ اٹھایا جس کی وجہ سے حکومت کو ایک مہلت اور مل گئی ہے۔اور اب دیکھنایہ ہے کہ حکومت اِس مہلت سے کتنافائدہ اٹھانے میں کامیاب ہوتی ہے اور خودکو اعلی اداروں سے تصادم سے بچاپاتی ہے یا نہیں۔  بہرکیف ! ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ برسراقتدار جماعت کے کرتادھرتاوں کی جانب سے ملک کے اعلی اداروں کے درمیان پیداہونے والی غلط فہمیوںاور تصادم کی بڑی وجہ بننے والا صدر آصف علی زرداری کا وہ انٹرویو ہے جو صدر نے اپنے ہی ملک کے ایک نجی ٹی وی کو دیااوراِس میں بعض ملکی سنگین معاملات بارے میں دیئے جانے والے اعلی عدلیہ کے فیصلوں پر پارلیمنٹ کے فیصلوں اور مشوروں کوفوقیت دینے کا عندیہ دیاتھااور اِسی طرح پیپلز ڈیلی آن لان وہ چینی اخبار تھا جِسے اِس سے پہلے پاکستانیوں کی اکثریت نہیں جانتی تھی کہ یہ کوئی چینی اخبار ہے مگر جب ہمارے وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا ایک انٹرویواِس اخبار میں چھپااور اِس انٹرویو میں وزیراعظم کے اعلی  اداروں اور اِن کے سربراہان کے بارے کہے گئے الفاظ اور اِسی طرح سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدجس طرح ملکی سیاست میں محاذآرائی کا ماحول پیداہو اتو اِس کے بعد یہی خدشات پیداہوگئے تھے کہ حکومت کے اتحادی بھی اِس صورتِ حال میں اِس کا ساتھ چھوڑگئے ہیں( جس کا ثبوت بھی حکومتی اتحادیوں نے حقیقت میں ایساکرکے دے دیااورحکومت پر یہ بھی واضح کردیاکہ ملک میں قانون کی بالادستی اور اعلی اداروں عدلیہ اور پاک فوج سے تصادم سے حکومت کو اجتناب برتناچاہئے اور یوںحکومت اعلی اداروں سے اپنی منہ توڑ اور سینہ زوری کی وجہ سے تنہارہ گئی ہے اور آج گیارہ جنوری کو حکومت اِدھر یاادھر ہوجائے گی اور کسی بھی وقت ملکی الیکٹرانک میڈیاسے ایک آواز آئے گی۔  میرے ہم وطنو! اسلام علیکم ! یہ اِنتہائی افسوس کا مقام ہے کہ چار سال سے اقتدار میں رہنے والے حکمران ملک کو مسائل سے نکالنے اور اِسے ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں ناکام رہے اورانہوں نے اپنے اقتدار کے چار سالوں میں ملک سے توانائی ،بجلی ، گیس کے بحرانوں پر قابوپانے اور کرپشن ، مہنگائی، بیروزگاری اور قتل وغارت گری کو ختم کرنے اور اِسی طرح ملکی اداروں ، ریلوے، ائیرلائن اور اسٹیل مل کو تباہی سے بچانے کے بجائے الٹا اِن کی بربادی میں اپنا کلیدی کردار اداکیا اِس بناپر پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے اور ملک میں ایماندار اشخاص پر مشتمل 90دن کے لئے ایک نئی عبوری حکومت کا قیام عمل میںلایاگیاہے جس کا کام اپنی نگرانی میں صاف وشفاف انتخابات کا انعقاد کرانا ہے۔
اور اِس خطاب کے بعد قوم پھر نئے انتخابات کی راہ پر چل پڑتی اور اِن انتحابات کے ذریعے قوم اپنے لئے پھر نئے حکمرانوں کے چناومیں لگ جاتی مگر ایسانہیں ہوااور سیاسی مبصرین اور اپوزیشن کے سب خدشات ووسوسے اور محمصے دھرے کے دھرے رہ گئے اور پھر وہی ہوا جیساہوتاآیاہے اور حکومت کی طرف سے اٹھنے والی سیاسی غلط فہمیوں کا غبار یکدم سے ختم ہوگیا اور معاملات معمول پر آ گئے۔  اگرچہ اِس منظر و پس منظر میں اب بھی بعض سیاسی مبصرین کا خیال یہ ہے کہ ملک میں آنے والا سیاسی بحران جو اعلی اداروں کے درمیان محاذآرائی اور کشیدگی کی صورت میں سامنے آیاہے یہ جزوقتی طور پر دب توگیاہے مگر ٹلانہیں ہے اور خدشہ ہے کہ یہ بحران 16جنوری یا کسی اور دن ایک بار پھر سنگین شکل میں ابھرے گاجو ملک میں پیداہونے والی موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے حوالے سے شائد فیصلہ کن ہو۔  بہرحال !چلو اچھاہی ہوا کہ11جنوری خیروعافیت سے گزرگیاجس کی وجہ سے حکومت کو اپنے کردار کو سنوارنے اور اِسے درست کرنے کے ساتھ ساتھ اعلی  اداروں کے ساتھ روارکھے گئے اپنے رویوں پر نظرثانی کرنے کا ایک موقع اور مل گیاہے۔ ہم سمجھتے ہیںکہ اِس کے باوجود بھی اگر ہمارے حکمرانوںنے اپنااحتساب خود نہ کیاتو پھر یہ اپنی تباہی کے خود ہی ذمہ دار ہوں گے۔  جبکہ یہ حقیقت ہے کہ گیارہ جنوری کے روز پل پل بدلتی سیاسی صورتِ حال کے حوالے سے سیاسی مبصرین کاایک خیال یہ بھی تھا کہ موجودہ لولی لنگڑی جمہوری حکومت کے مزیدقیام کے لئے یہ دن انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتاہے اور اِسی کے ساتھ ہی اِن کا یہ بھی کہناتھا کہ موجودہ جمہوری حکومت نے اپنے قول وفعل کی وجہ سے اپناوجود خودہی بھاری کرلیاہے وہ تو اچھاہواکہ اِس دن ملکی اعلی  اداروں کی جانب سے کیاجانے والا لچک کا ذراسا مظاہرہ حکومت کے لئے آکسیجن کا کام کرگیا ورنہ تو حکمرانوں نے اپنی زبان درازی سے خود کو سیاسی شہیدبنانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی جس کی وجہ بتاتے ہوئے سیاسی مبصرین کایہ بھی کہناہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے حکمرانوں کی جانب سے ملک کے اعلی  اداروں کے درمیان محاذآرائی کی پیداہونے والی گھمبیرہوتی صورتِ حال میں جو شدت آتی جارہی ہے وہ ملک میں کسی دوسری قوت کو متحرک کرسکتی ہے اور یہ دوسری قوت وہ ہے جس کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہ وہی قوت ہے جس نے ہمارے ملک میں اپنے اقتدار کی صورت میں ایک لمبے عرصے تک اپنی حکمرانی کی ہے۔ اگرچہ یہ بھی حقیقت ہے کہ اِن دنوں سیاسی کھینچاتانی میں برسراقتدار اور اپوزیشن جماعتوں کا اپنااپناسیاسی نقطہ  نظر چاہئے کچھ بھی ہو مگر آج اِس سے بھی کوئی انکار نہیںکرسکتا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اِس پوائنٹ پر ضرور متفق نظرآتی ہیں کہ یہ کسی بھی صورت میں جمہوریت کے علاوہ کسی دوسری قوت کو غیرقانونی اور غیرآئینی اقدام کے ذریعے اقتدار کی کنجی اِس کے حوالے نہیں ہونے دیں گیں چاہئے اِنہیں اِس کے لئے اپنی جان کی بازی ہی کیوں نہ لگانی پڑ جائے۔  اور اب آخر میں ہمار اخیال یہ ہے جیساکہ دوسری جانب ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال میں تیزی سے تبدیل ہوتے حالات واقعات کے پیشِ نظر دوسری قوت یہ بات پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ اِسے جمہوریت پر کاری ضرب لگانے اور خود کو اقتدار کی مسند پر بیٹھانے کا کوئی شوق نہیں ہے اِس کا کہناہے کہ یہ ملک میں جمہوریت کو پنپنے کا پوراموقع دے گی اور کوئی خلاف آئین قدم نہیں اٹھایاجائے گامگر شرط یہ ہے کہ موجودہ حکمران آئینی حدود کے اندر رہ کر اپنے دائرے کار میں کام کریںاورملکی اعلی اداروں عدلیہ اور فوج کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنے اورتصادم کی راہ اپنانے اور بے مقصد کی ضد پر قائم رہنے سے گریزکرتے ہوئے اپنے جائز اختیارات کے ساتھ اپنی مدت پوری کریں تو یہ اِن کے حق میں بھی بہتر ہے اور ملک و قوم کے لئے بھی اچھا شگون ہوگا۔ورنہ یہی دوسری قوت جس نے اب تک موجودہ حکمرانوں کی جانب اپنے متعلق منفی پروپیگنڈے کے باوجود صبروتحمل کا مظاہرہ کئے رکھایہ قوت انتہائی اقدام اٹھانے میں ذرابرابر بھی ھیل حجت کا مظاہر ہ نہیں کرے گی۔اور وہ کچھ کرگزرے گی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاہے۔چاہئے کوئی سیاست دان یا وزیراعلی اپنی ناسمجھی اور غیرسنجیدہ طبیعت کے باعث ملکی سنجیدہ معاملات کے حوالے سے اپنی اِس قسم کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے یہ کیوں نہ کہتارہے کہ گرمی میں حکومت کو گرمی لگتی ہے اور سردی میں سردی لگتی ہے اور آج حکومت جو کچھ بھی کررہی ہے یہ سب کچھ اپنی مرضی سے الٹ پلٹ کر رہی ہے۔
تحریر :  محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
government Memo pakistan peoples party میمو گیٹ اسکینڈل
national assembly
Previous Post قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا
Next Post پتھ ٹیسٹ: بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک مرتبہ پھر ناکام
india australia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close