گجرات (جی پی آئی) انجمن محبان اہلبیت رجسٹرڈ کے زیر اہتمام عظیم الشان مجلس عزاء بسلسلہ شہدائے کربلا منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز عالم دین مولانا امتیاز کاظمی ، سید علمدار حسین شاہ ، اور زاہد رضا نے خطاب کیا ، بانی مجلس سید عطاء عباس نقوی مرحوم تھے ، یہ مجلس عزاء ہر سال منعقد ہوتی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
