Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسانیت کا قتل

July 27, 2012July 27, 2012 0 1 min read
TARIQ BUTT (LOGO)
TARIQ BUTT (LOGO)
TARIQ BUTT (LOGO)

اسلام سے دوسرے مذاہب کی مخاصمت ایک تاریخی حقیقت ہے ۔ دنیا میں ویسے تو کئی مذاہب ہیں اور ان کے ماننے والے بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں لیکن مسلمانوں کے ساتھ دوسرے مذا ہب کے امتیازی سلوک اور مخا صمت کی کوئی تو خاص وجہ ہو گی جسکی وجہ سے وہ مسلمانوں کو اپنی جارحانہ کاروائیوں کے نشانے پر رکھتے ہیں۔ کیا دنیا کے دوسرے تمام مذاہب اسلام کے علاوہ آپس میں بھی اسی طرح کی مخاصماتی اور جنگی کیفیت رکھتے ہیں جیسی وہ اسلام کے ساتھ رکھتے ہیں تو جواب نفی میں ہو گا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام کا قلع قمع کرنے کیلئے سارے مذا ہب باہم متحد ہیں اور اپنے اندرونی اختلافات کے باوجود وہ ایک دوسرے کے خلاف در گزر کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام ایک سچا دین ہے اور دنیا کے دوسرے مذاہب سچائی کے اس جوہر سے خالی ہیں جو اسلام کا طرہِ امتیاز ہے۔ سرکا رِ دو عالم حضرت محمد مصطفے ۖ سے عشق کی جو کیفیت اسلام کے شیدائیوں میں ہے دوسرے مذاہب کے پیروکاروں میں ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔مسلمان سرکارِ دوعالم ۖ کی محبت میں موت کو یوں گلے لگاتے ہیں جیسے کسی تحفے کو گلے لگا یا جاتاہے ۔اسلام سے دوسرے مذاہب کی مخا صمت کی بنیادی وجہ عشقِ رسول ۖ کی وہ شدت ہے جسے دوسرے مذا ہب سمجھنے سے قاصر ہیں۔اگر ہم اقبال کی ارمغانِ حجاز کی طویل نظم ابلیس کی مجلسِ شوری کا گہری نظر سے مطالعہ کریں تو اس حقیقت کے منکشف ہونے میں ایک ثانیا بھی نہیں لگے گا کہ اسلام سے دوسرے مذاہب کی دشمنی کی بنیادی وجہ سرکارِ دو عالم ۖ کی وہ محبت ہے جو مسلمانوں کو ہر شہ سے زیادہ عزیز ہے اور جسکی خاطراپنی قیمتی ترین متاع کو قربان کرنا وہ اپنے لئے باعثِ صد ا فتخار سمجھتے ہیں۔

دوسرے مذاہب مسلمانوں سے اسی محبت کو چھیننے کی کوشش میں ہیں اور بقولِ اقبال جس دن محبت کی یہ دولت چھن گئی اس دن اسلام کی عظیم الشان عمارت زمین بوس ہو جائیگی کیونکہ اسلام کی ساری عظمتیں ، شان و شوکت اور حقا نیت سرکارِ دو عالم ۖ کی محبت سے مشروط ہے۔ یہی وجہ ہے کے مغربی میڈیا سرکارِ دوعالم ۖ کی ذات کے خلاف دریدی د ہنی کا اظہار کرتا رہتا ہے لیکن جب خدا نے خود کہہ دیا کہ جس نے میرے محبوب محمد ۖ کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور پھر رَفَعنا لَکَ ذِکرَک کی قرآنی آئیت کی وساطت سے سرکارِ دو عالم ۖ کو معراجِ انسانیت کی وہ مسند عطا کی جو وہم گمان و خیال کی سرحدوں سے ماورا ہے۔ابلیس اپنے مشیروں سے مخاطب ہو کر کہتا ہے کہ اگر مسلما نو ں کو ختم کرنا ہے تو پھر روحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو ۔ابلیس کے چیلے چانٹے حیلے بہانوں سے اسی کوشش میں جٹے ہو ئے ہیں لیکن سرکارِ دو عالم ۖ کے چاہنے والے ان کے مکروہ عزائم کو ناکام بنانے میں لگے ہو ئے ہیں۔ ابلیسی سوچ کے حامل مسلمانوں کو جبر اْ مذہب کی تبدیلی پر مجبور کرتے رہتے ہیں اور ان کے انکار پر ان پر ظلم و تشدد کا بازار گرم کرتے ہیں۔برما کی موجودہ سفاکیت کو بھی اسی پسِ منظر میں دیکھاجانا ضروری ہے ۔۔

نائن الیون کے بعد مسلمانوں پر دوسرے مذاہب کی یلغار اور مہم جوئی ایک حقیقت ہے جس کا واحد مقصد مسلمانوں کو ملیا میٹ کرنا ہے۔مذ اہب ِعالم کے درمیان جنگوں کا ذکر میرے آج کے کالم کا موضوع نہیں ہے لہذا ا س پر اظہارِ خیال نہیں کرونگا ۔میرا آج کا موضوع یہ ہے کہ اس کرہِ ارض پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ان کے خلاف شدت پسندی اور ظلم و جور میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے۔ نائن الیون کے بہانے عراق، افغانستان اور پھر لیبیا میں جسطرح امریکی مداخلت نے خون کی ندیاں بہائی ہیںو ہ کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے ۔ انہی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بھارت کشمیر میں آزادی کی جنگ لڑنے والے کشمیریوں کا جسطرح بے رحما نہ قتل کر رہا ہے اس پر عالمی ضمیر کو بیدار ہو کر بھارت کو اس گھنائونے جرم سے روکنا چائیے لیکن دنیا کا کوئی ملک بھی نہتے کشمیریوں کی اس جنگ میں انکا ساتھ نہیں دے رہا۔حریت پسند کشمیری بھارتی ظلم و جبر کا شکار ہو رہے ہیں اور دنیا کا ضمیر خا موش ہے۔پاکستان گاہے بگاہے اقوامِ متحدہ میں اس مسئلے کو اٹھا تا رہتا ہے لیکن سپر پاور کی منشا اور مرضی کے بغیر دنیا کی دیگر اقوام اس مسئلے پر کوئی سخت موقف اختیار کرنے سے گریزاں ہیں جس سے بھارت کے حوصلے مزید بلند ہو تے جاتے ہیں اور اسکی سفاکیت میں شدت آتی جا رہی ہے۔

Kashmir Valley Kashmir
Kashmir Valley Kashmir

سوال صرف کشمیر کا ہی نہیں بلکہ خود بھارت میں مسلمانوں کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ۔ بہت سی ریاستوں میں فرقہ وارانہ فسادات میں مسلمانوں کا قتلِ عام معمول کے وا قعات بن چکے ہیں۔اس معاملے میں گجرات ساری ریاستوں پر بازی لے چکا ہے جس میں مسلمانوں کے جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی کوئی ضمانت نہیں ہے ۔ ١٩٩٢ میں بابری مسجد کے انہدام کے بعد بھار ت میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے لیکن بھارتی میڈیا اس امتیازی سلوک کو دنیا کے سامنے پیش نہیں کرتا بلکہ ایک ایسے جمہوری اور سیکو لر بھارت کا نقشہ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس میں سارے شہریوں کو برابر کے حقوق حا صل ہیں جو کہ با لکل جھوٹ اور حقائق کا منہ چرانے کے مترادف ہے۔ دنیا کو یہ بتایا جانا ضروری ہے کہ بھارت منافقانہ روش کا اظہار کر رہا ہے کیونکہ اسکے ہاں اقلیتوں کے ساتھ ظلم و جبر ہو رہاہے اور یہی بھارت کا اصلی چہر ہ ہے۔

بھارت کے اسی مکروہ اور بیہمانہ کردار سے شہ پا کر برما بھی اسی راہ پر چل نکلا ہے جسے بھارت کئی دہائیوں سے اپنائے ہوئے ہے۔مسلمانوں کے خلاف برما نے جسطرح ننگی بربریت کا مظاہرہ کیا ہے اسکی مثال ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی ۔ ہزاروں انسانوں کا قتل ایک ایسا شرمناتک فعل ہے جس پر انسانیت تڑپ اٹھی ہے۔ امن پسندی، انسان دوستی، عدمِ تشدد اور انصاف پسندی جیسے خوشنما نعروں کے پیچھے چھپا بدھ مت مذہب بالکل ننگا ہو گیا ہے۔بدھ مت کا روحانی پیشوا بدھا اپنے پیرو کاروں کی طرف سے انسانیت کو شرما دینے والے جرائم کے ارتکاب کے بعد اپنا چہرہ چھپائے رو رہا ہو گا کہ اس نے امن و محبت کا جو پیغام دیا تھا اسکے پیر و کاروں نے اسکی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی ہیں۔بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والی قومیں کبھی بر گ و بار نہیں پاتیں لہذا برما کی تباہی بھی یقینی ہے۔ یہ کس طرح عمل میں آئیگی ابھی اسکے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے لیکن تاریخ کا فیصلہ یہی ہے کہ معصوموں کا لہو بہانے والی قومیں ایک دن صفحہِ ہستی سے مٹ جا یا کرتی ہیں۔عالمی ضمیر اس بے رحمانہ قتل پر مکمل طور پر خاموش ہے کیونکہ قتل کا نشانہ بننے والے مسلمان ہیں۔اقوامِ متحدہ نے بھی اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ امریکہ کو جب اپنے مقاصد کے مراحل درپیش ہوتے ہیں تو اس وقت وہ یو این او کے کان مر وڑ کر قرار دادیں منظور کروا لیتا ہے لیکن آج جب نہتے مسلمان برمی فوجیوں کی سفاکیت کا شکار ہو گئے ہیں اور ہزاروں مسلمان موت کے گھاٹ اتارے جا چکے ہیں تو یو این او کوبے گناہوں کے قتلِ عام پر سخت قرار دار کی منظوری سے برمی حکومت کو سبق سکھانے کیلئے اس طرح کاروائی کرنی چائیے جیسی اس نے لیبیا میں کی تھی تا کہ اسطرح کی سفاکیت کا مظاہرہ کو ئی دوسرا ملک نہ کر سکے۔بھارتی حکومت اور میڈیاکی اس سفاکیت پر خا موشی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن پاکستانی میڈیا نے اس واقعہ پر جسطرح مجرمانہ خا موشی اختیار کر رکھی ہے یہ بات میرے ادراک سے ماورا ہے۔ پوری قوم میڈیا کی اس بے حسی پر ماتم کنا ں ہے اور اس کی مجرمانہ غفلت پر اسے برا بھلا کہہ رہی ہے۔۔

چھوٹے چھوٹے واقعات پر بریکنگ نیو ز کے سٹکرز چلانے والا میڈیا اس قیامتِ صغری پر نجانے کہاں رو پوش ہو چکا ہے جس پر پوری قوم میں اس کی توقیر ختم ہوتی جا رہی ہے۔ کیا مسلمانوں کا خون اتنا ارزاں ہے کہ اس پر کسی احتجاج کی بھی گنجائش باقی نہیں رہی۔ وقت آگیا ہے کہ میڈیا کاروباری معا ملات سے بالا تر ہو کر انسانی حرمت کی پاسدای کیلئے انسانی ضمیر کو جھنجوڑے اور برمی فوج کے ہاتھوں زندگیوں کے چراغ گل کئے جانے کی کاروائی کی مذمت کرے تا کہ انسانیت مز ید تباہی سے بچ جائے۔ امتِ مسلمہ کو برما کی اس ناپاک جسارت پر کھل کر سامنے آنا ہو گا۔ کیا اسلامی کانفرنس کا مقصد صرف گفتند،نشستند اور بر خا ستند تک محدود ہے یا اسے مسلمانوں پر ہونے والی زیادتیوں کا حساب بھی رکھنا ہے۔ قدرت نے اسلامی دنیا کو بے شمار وسائل سے نواز رکھا ہے لہذا یہ اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے اور مسلمانوں کی حفاظت کیلئے اپنے تمام ذرائع برو ئے کار لائے۔دنیا کی پہلی ایٹمی قوت اور خادم الخرمین کے سامنے امتِ مسلمہ کے افراد سے مقتل کو سجایا جا رہے لیکن وہ احتجاج تک بھی نہیں کر رہے ۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ راجہ داہر کے ظلم و ستم کے خلاف اسلام کی ایک بیٹی کی پکار پر حجاج بن یوسف نے محمد بن قاسم کی سر براہی میں ایک فوجی دستے کو سندھ روانہ کیا تھا تاکہ اسلام کی اس بیٹی کو بت پرستوں اور ظا لموں سے رہا کروایا جائے۔ محمد بن قاسم کی سندھ میں آمد شرک و بت پرستی کے اس گہوارے میں اسلام کی آمد کی نوید بنی جس سے یہ دھرتی توحید کے نعروں سے گونج اٹھی۔ایک بیٹی کی پکار سننے والی امت آج ہزاروں لوگوں کی موت کی چیخیں سننے سے اندھی اور بہری کیوں ہو گئی ہے۔ کیا ہما رے سینوں میں اسلام کی محبت گہنا گئی ہے یا
ہمارے دلوں نے اسلام کے نام پر دھڑکنا بند کردیا ہے؟ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

۔،،،،۔ انسانیت کا قتل ۔،،،،۔
طارق حسین بٹ( چیر مین پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
kashmir Kashmir Valley kashmiri pakistan TARIQ BUTT tariq hussain butt UAE اسلام انسانیت قتل کشمیریوں
Itikaf City
Previous Post حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا شہر اعتکاف لاہور میں امسال بھی آباد ہوگا
Next Post انتظار کی گھڑیاں ختم، لندن اولمپکس شروع ہو گیا
London Olympics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close