Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انصاف کا تقاضا

May 5, 2012 0 1 min read
Nawaz
Nawaz
Nawaz

نومبر ١٩٩٦ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت کو سردار فاروق احمد خان لغا ری نے ایک سازش کے تحت ختم کیا اور عدالتِ عظمی نے اس پر بڑی فرا خ دلی سے مہرِ تصدیق ثبت کی۔ سردار فاروق احمد خان لغاری نے صدار تی حکم کے تحت ایک نگران حکومت قائم کی جس میں پی پی پی کے منحرف کارکن ملک معراج خالد کو وزارتِ عظمی تھما دی گئی ۔ ا س سازش کے دور میں میاں محمد نواز شریف اور سردار فاروق خان لغا ری بھائی بھائی بنے ہو ئے تھے اور ان کے درمیان میں سے ہوا کو بھی گزرنے کی مجال نہیں تھی ۔ میاں محمد نواز شریف اور سردار فاروق خان لغا ری نے پا کستان پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ کرنے کیلئے ایک سازش تیار کی جس کی رو سے محترمہ بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے خلاف ملکی اور بین الاقوامی عدالتوں میں جھوٹے مقدمات دائر کئے گئے۔ ان مقدمات کا واحد مقصد اپنے سیاسی مخالفین کو سیاست سے بے دخل کرنا تھا۔ یہ تمام اقدمات بد نیتی پر مبنی تھے اور ان کاواحد مقصد پی پی پی کی شہرت کو داغدار کرنا اور اس سے اپنا پرا نا حساب بیباک کرنا تھا۔

یہ مقدمات جھوٹ کا پلندہ تھے اور اس بات کا برملا اعتراف سیف الرحمان اور میاں محمد نواز شریف نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں کیا ہے۔ حامد میر اس بات کے عینی شاہد ہیں جن کے سامنے ایک عدالت می ماروائی کے درمیان سیف اا لرحمان نے آصف علی زرداری کے پائوں پر سر رکھ کر معافی مانگی تھی اور ان سے جھوٹے مقدمات دائر کرنے پر ان کے سامنے پچھتاوے کا اظہار کیا تھا ۔ میاں محمد نواز شریف نے بھی سہیل وڑائچ کے ساتھ اپنے ا نٹر ویو میں بھی اس حقیقت کو تسلیم کیا تھا کہ یہ مقدمات جھوٹ پر مبنی تھے اور ان مقدمات کو قائم کرنے کے پیچھے ہمارے مقا صد سیاسی تھے۔ سہیل وڑائچ بھی زندہ ہیں اور حامد میر بھی زندہ ہیں ان کی گواہی ہی اس مقدمے کی حقیقت کا پردہ فاش کر سکتی ہے۔

سردار فاروق احمد خان لغا ری جنھوں نے یہ جھوٹے مقدمات قائم کئے تھے آسودہَ خاک ہو چکے ہیں اور محترمہ بے نظیر بھٹو جن کے خلاف یہ مقدمات قائم کئے گئے تھے وہ بھی اس دارِ فانی سے کوچ کر چکی ہیں۔ بہت سے دوسرے لوگ جو اس کہانی میں بڑے اہم کردار کے حامل تھے اپنی اپنی باری کھیل کر اگلے جہاں کو سدھار چکے ہیں۔ اصول تو یہ ہے کہ جب کوئی ملزم وفات پا جائے تو اس کے خلاف سارے مقدمات بند کر دئے جاتے ہیں کیونکہ وہ خود اپنی صفائی دینے کیلئے مو جود نہیں ہوتا۔ فوجداری مقدمات میں ملزم کو اپنے خلاف لگا ئے گئے الزامات کو قبول کرنے یا رد کرنے کا حق حاصل ہو تا ہے اور دنیا کو کوئی قانون اسے اس حق سے محروم نہیں کرتا اور یہی وجہ ہے کہ ا سکی موت کے ساتھ ہی دنیاکی ہر عدالت میں مردہ شخصیت کے خلاف سارے مقدمات بند کر دئے جاتے ہیں۔ منی لانڈرنگ کا وہ کیس جس میں عدالتِ عظمی نے سید یوسف رضا گیلانی کو خط لکھنے کا حکم صادر فرما رکھا ہے اس میں محترمہ بے نظیر بھٹو اصل ملزم نامزد کی گئی تھیں جب کہ آصف علی زرداری اس مقدمے میں شریک ملزم تھے۔

ہونا تو یہ چائیے تھا کہ اس مقدمے میں اصل ملزم کی وفات کے بعد اس مقدمے کو ہمیشہ کیلئے خارج کر دیا جاتا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستانی عدالتوں میں اس مقدمے کے دوسرے سارے شریک ملزمان پہلے ہی بری ہو چکے ہیں ۔ کمال کی بات یہ ہے کہ سوئیس عدا لتوں نے بھی اس مقدمے کو میرٹ کی بنیادوں پر ٢٠٠٨ میں خارج کر دیا تھا لیکن پھر بھی ہما ری سپریم کورٹ کی طرف سے یہی اصرار ہے کہ سوئیس حکام کو خط لکھا جائے۔ جنرل پرویز مشر ف نے پی پی پی کے ساتھ جو این آر او کیا وہ پاکستان کا پہلا این آر او نہیں تھا اس سے پہلے بھی بہت سے این آر او جاری ہو ئے تھے لیکن بد قسمتی سے ان کے بارے میں عدالتی کاروائیوں کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ میاں محمد نواز شریف بمعہ اہل و عیال کے کراچی جیل سے سعودی عرب کے محلات سے کیسے گئے تھے؟ سنا ہے انھیں پر لگے ہو ئے تھے لہذا وہ کراچی جیل سے اڑ کر سعودی محلات میں پہنچ گئے تھے اور وہاں سے انھوں نے جنرل پرویز مشرف کو فون کیا تھا کہ بچے میں اڑ کر سعودعی عرب پہنچ گیا ہوں لہذا اب تم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

سچ تو یہ ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی روانگی ایک ایسے معاہدے کی مر ہونِ منت تھی جسے دنیا این آر او کے نام سے پکارتی ہے۔ یہ اسی این آر او کا کرشمہ ہے کہ میاں محمد نواز شر یف زندہ سلامت ہیں وگرنہ پنہ نہیں جنرل پرویز مشرف ان کا کیا حشر کرتا لیکن اتفاق سے میاں محمد نواز شریف کو وہ این آراو بالکل یاد نہیں ہے اور اگر انھیں وہ این آر یاد دلوانے کی کوشش کی جائے تو وہ اس بات کا بڑا برا مان جاتے ہیں لہذا بہتر یہی ہے کہ اس این آر او کا ذکر نہ کیا جائے۔ سچ کہا تھا دا نشو روں نے کہ انسان کو اپنی آنکھکا شہتیر نظر نہیںآتا لیکن دوسروں کی آنکھ کے تنکے پر وہ ہنگامہ کھڑا کر د یتا ہے۔

ساری دنیا میں سیاسی میدان میں اس طرح کی کاروائیاں معمول کا حصہ ہوتی ہیں جس کی رو سے سیاسی مخالفین کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کی غرض سے ان پر بد نیتی پر قائم مقدمات کو اٹھا لیا جاتا ہے تا کہ قومی یکجہتی کا حصول ممکن بنا یا جا سکے۔ آ ّج کل بلو چو ں کو عام معافی دینے کے جو اعلانات ہو رہے ہیں انھیں کس کھاتے میں ڈالا جائے گا۔ این آر او کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان میں این آر او کے سارے متاثرین کے لئے اپنی بے گناہی ثابت کرنا ابتہائی ضرور ی تھا اور بہت سے وفاقی وزرا نے ایسا ہی کیا تھا اور اپنے مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کر کے وہاں سے بری ہوئے تھے۔

سپریم کورٹ کو بھی چائیے تھا کہ وہ این آر او کا فیصلہ دینے کے بعد یہ معاملہ سوئیس عدالتوں پر چھوڑ دیتی کہ وہ جانے اور این آر او جانے۔ مبشر حسن کی درخواست میں بھی ایسا کوئی مطالبہ نہیں تھا کہ سپریم کورٹ حکومت کو حکم دے کہ وہ سوئیس عدالتوں میں زرداری کے خلاف خط لکھے لیکن نجانے سپریم کورٹ کو کس نے یہ مشورہ دیا کہ آپ وزیرِ اعظم کو حکم دیں کہ وہ سوئیس عدالتوں میں آصف علی زرادری کے خلاف مقدمات کھولنے کے لئے خط لکھیں۔ بس پھر کیا تھا وزیرِ اعظم نے آئین کے آر ٹیکل ٢٤٨ کی وجہ سے خط لکھنے سے انکار کر دیا اور سپریم کورٹ اس خط کے لکھوانے میں بضد ہوتی چلی گئی اور پھر جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ سپریم کورٹ نے سوئیس عدالتوں کو خط نہ لکھنے کی پاداش میں ٢٦ اپریل کو سید یوسف رضا گیلانی کو سزا بھی سنا دی ہے جس پر پورے ملک میں جلسے ،جلوسوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ لوگ سرِ عام عدلیہ کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں اور یو ں وہ عدلیہ جسے سارے پاکستان کا اعتماد حاصل تھا اب ایک خاص گروپ کی عدلیہ بن کر رہ گئی ہے جو انصاف اور آئین کے بنیادی تقاضوں کا خون ہونے کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ بحث چل پڑی ہے کہ آیا یوسف رضا گیلانی اس فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم کے منصب کے اہل رہے ہیں یا کہ نہیں دونوں جانب سے دلائل کے ڈھیر لگائے جا رہے ہیں لیکن نقصان عدلیہ کا ہو رہا ہے کیونکہ د ھیرے دھیرے یہ اپنی تکریم کھوتی جارہی ہے۔ ہمیں اس معاملے پر ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچنا ہے کہ ہم ملک کو کس سمت میں لے کر جا رہے ہیں۔

انیس چھیانوے میں میاں محمد نواز شریف اور سردار فاروق خان لغا ری کے باہمی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی آصف علی زرداری کو گرفتا کر لیا گیا تھا اور ان پر جبر و تشدد کے ایک نئے دور کا آغا کر دیا گیا تھا۔ آصف علی زرداری نے ان تمام ہتھکنڈوں کا جس جرات اور پا مردی سے سامنا کیا تھا اس کی بناء پر نوائے وقت کے مدیر مجید نظامی نے آصف علی زرداری کو مردِ حر کا خطاب دیاتھا ۔ اسے حسنِ اتفاق کہہ لیجئے کہ گیارہ سالوں تک جیل کی سختیاں سہنے والا وہی شخص اس وقت پاکستان کا صدر ہے اور اسی مردِحر آصف علی زرداری کی حکومت کے خاتمے کے لئے ایک دفعہ پھر سازشوں کا جال پھیلایا جا رہا ہے لیکن سازشی بھول رہے ہیں کہ اس دفعہ آصف علی زرداری جیل میں نہیں بلکہ صدارت کے منصب پر فائز ہیں لہذا ان کے خلاف کی جانے والی تمام سازشیں ایک ایک کر کے دم توڑ جا ئیں گی۔جس شخص سے جیل کی سختیوں میں سر نگوں ہو نے سے انکار کر دیا تھا وہ اب بھی سر نگوں نہیں ہو گا بلکہ تمام سازشوں کا مردانہ وار مقابلہ کرے گا۔ ١٩٩٨ میں لاہور ہائی کورٹ کے ایک بنچ نے جس کی سربراہی ملک قیوم کر رہے تھے محترمہ بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کو کرپشن کے ایک مقدمے میں سزاسنائی تھی ۔ حسنِ اتفااق دیکھئے کہ اس مقدمے میں سزا دلونے کی خاطر وہ گفتگو جو ملک قیوم اور میاں شہباز شریف کے درمیان ہو ئی تھی اور جس میں میاں شہباز شریف ملک قیوم کو محترمہ بے نظیر بھٹو کو سزا سنانے کا حکم صادر فرما رہے تھے کسی طرح سے مار کیٹ میں آگئی تھی ۔ پی پی پی نے گفتگو کی اس کیسٹ کو اپنی بے گناہی کے ثبوت کے طور پر عدالت میں پیش کیا اور اس مقدمے میں محترمہ بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بریت ثابت ہو گئی جس کی بناء پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی سزا کو کالعدم قرار دے کر دونوں کو باعزت بری کر دیا تھا۔ سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ میاں شہباز شریف جھنوں نے عدالت کے ججز کو ڈرا یا دھمکایا تھا اور من پسند فیصلوں کے لئے انھیں مجبور کیا تھا ان کے خلاف اس سنگین جرم پر کونسی عدالتی کاروائی ہوئی تھی۔

عدالتوں نے میاں شہباز شریف کے اس جرم پر کیوں مٹی ڈال دی تھی اور ان کا مواخذہ کیوں نہیں کیا تھا انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ اگر تو ہینِ عدالت کے قانون کو لاگو ہو نا ہے تو پھر اسے سب پر لاگو ہونا چائیے۔ اگر چند افراد کو اس میں استثنی دے دیا جائے گا اور چند کی گردن ناپ لی جائے گی تو پھر جانبداری پر سوال ضرور اٹھیں گئے۔ ویسے بھی میاں برادران کا مواخذہ کرنے کیلئے بڑا دل گردہ اور جگرا چائیے کیونکہ ایک دفعہ چیف جسٹس سجاد حسین شاہ نے اس طرح کی جرات کرنے کا قصد کیا تھا مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا تھا اور چیف جسٹس سجاد حسین شاہ کو اپنی جان بچا نے کیلئے چیمبر میں چھپنا پڑا تھا۔ سپریم کورٹ پر حملے کی وہ کیسٹ آج بھی موجود ہے، میاں محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں، ملک قیوم بھی زندہ ہیں اور سیف الرحمان بھی بقیدِ حیات ہیں۔

لہذا سب سے اہم کام یہ ہے کہ میاں محمد شہباز شریف کے خلاف توہینِ عدالت کا مقدمہ دائر کر کے انھیں عبرتناک سزا دی جائے لیکن ایسا ہونے کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ ایسا کرنے سے بہت سی ایسی کہانیاں منظرِ عام پر آنے کا خدشہ ہے جنھوں نے وکلاء تحریک کے دوران جنم لیا تھا اور جنھیں عوام سے آج تک پوشیدہ رکھا گیا ہوا ہے۔

تحریر : طارق حسین بٹ

 

Share this:
Tags:
court NAWAZ pakistan بے نظیر بھٹو حکومت نواز شریف
PHF
Previous Post پی ایچ ایف نے اسلم روڈا کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی
Next Post پاک، آسٹریلیا ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے پا گیا
australia pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close