
ٹاونز ول. . . .انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاونز ول میں کھیلے جارہے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہے۔پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز بہت ہی مایوس کن انداز میں کیا اور اس کی پہلی وکٹ صفر رن پر ہی گر گئی۔
