
اورکزئی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے ماموں زئی اور خادیزئی میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 7 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق آج صبح سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی اطلاع ملی جس پر آپریشن کیا گیا۔
