
اٹلس ہنڈا پاکستان نے ہنڈا سوک کار دوہزاربارہ کا ماڈل متعارف کرادیا ۔ نئی کار کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں ہنڈا سوک کار کی تعارفی تقریب ہوئی ۔۔چیئرمین اٹلس ہنڈا پاکستان یوسف ایچ شیرازی نے بتایا کہ ہنڈا سوک کینئے ماڈل میں فیول اکانومی ٹیکنالوجی کو استعمال کیاگیاہے
