اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ حادثے کے بعد سیکورٹی اداروں نے طیارے کے ملبے کو جمع کرنے کا کام شروع کردیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Start typing to search...