دبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنا تھیٹر پلے پاکستان میں پرفارم کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کو ویزہ نہیں ملا۔آج کل وہ دبئی میں اپنے پلے ،کچھ بھی ہو سکتا ہے ،کی پروموشن میں مصروف ہیں ۔

Start typing to search...