Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اچھا ہے کہ دوزخ میں بجلی نہیں ہے،دوزخ میں تو لوڈشیڈنگ سے نجات ملے گی ناں..!

August 2, 2012 0 1 min read
load shedding
load shedding
load shedding

توانائی کی شکل میں بجلی اور گیس کے بحرانوں پر سیاست کرنے والے ہمارے موجودہ حکمرانوں کو یہ با ت اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ اِنہوں نے قوم کو بجلی بحران میں مبتلاکرکے اِسے اِس دنیا میں اندھیروں میں رہنے، گرمی اور طرح طرح کی ذہنی و جسمانی اذیتیں اور مچھروں کے کاٹنے اور اِن کے ڈنگوں سے ہونی والی تکالیف کو برداشت کرنے کا جہاں عادی بنادیاہے تو وہیں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے قوم کے مزاج میںگرمی بھردی ہے اور اِسے غصے کا عادی بناکر اِسے گالم گلوج کرنے والی قوم بدل کراِس کا ٹھکانہ دوزخ میں بھی بنانے کا بندوبست کر دیا ہے یعنی آج ہمارے مشاہدے میںیہ بات باکثرت آئی ہے کہ آپ کسی بھی سطح کے پاکستانی ہوں جب بھی بجلی جاتی ہے … تو ملک کے 19کروڑ افراد کے منہ سے یکدم سے پہلے حکمرانوں اور پھر محکمہ بجلی والوں کے لئے گالیاں نکل پڑتی ہیں یوں قوم کا ہر فرد حکمرانوں اور محکمہ بجلی والوں کو گالیاں دے کر گناہگار ہوتا ہے اوریہ روزانہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنانے کاخود سے انتظام کرلیتا ہے۔

ہماری بجلی کی عادی قوم کے لئے وہ تواچھاہے کہ دوزخ میں بجلی نہیںہے اور اگروہاں بھی ہماری قوم کو ایساہی بجلی کے کسی بحران اور لوڈشیڈنگ کا سامناکرناپڑتاتو سوچئے اِس کا کیاحال ہوتا…؟وہاں کا اندھیرا، وہاںکی گرمی اور وہاں کے مچھرایسے نہیں ہوتے ہیں کہ جیسے ہمارے یہاںپائے جاتے ہیں….؟ہماری قوم یہ سوچ کر خوش ہے کہ چلو ہم یہ بھی برداشت کرہی لیںگے …مگر وہاں بجلی ہوتی ور ایسی ہی لوڈشیڈنگ ہوتی تو یہ ہمارے لئے تو ناقابلِ برداشت ہوتا…اور ہم وہاں بھی کیاایسے ہی جلاؤگھیراؤوالے پُرتشدداحتجاج کرکے دوزخ میں بھی نقصِ امن کا مسئلہ پیداکردیتے جیسے ہم نے اِن دنوں پنجاب ،خیبر پختونخواہ ،سندھ و بلوچستان سمیت سارے ملک میں شروع کررکھاہے…؟اچھاہے کہ وہاںبجلی نہیں ہے…!یہاں(اپنے ملک میں) تو ہمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے جھٹکارہ نہیں مل سکاہے…مگرکم ازکم دوزخ میں تولوڈشیڈنگ سے نجات مل جائے گی ناں…!اَب یہ دیکھئے کہ آج ہماری قوم حکمرانوں کی ناقص کارکردگی اور اِن کی فرسودہ حکمتِ عملی کی وجہ سے ملک میں آئے ہوئے بجلی بحران کی وجہ سے کتنی پریشان ہے کہ یہ اِس بات کو بھی تسلیم کرتی ہے کہ دن میںکئی بار طویل لوڈشیڈنگ کے باعث یہ اپنے حکمرانوں اور محکمہ بجلی والوںکو گالیاں دے کر اپناٹھکانہ دوزخ میں توبنارہی ہے اورمگر اِس پریہ خوش یوں ہے کہ وہاں ایک تو بجلی نہیںہوگی…اور جب بجلی نہیں ہوگی تو پھر اِسے وہاں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی درپیش نہیں ہوگا۔

جب لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی تو یہ کسی کو بُرابھلاکہنے سے بھی بچی رہے گی…اور قوم یہ بھی مانتی ہے کہ وہاں اِس پر جو عذاب ہوگا وہ محض اِس وجہ سے ہو رہا ہو گا کہ اِس نے دنیامیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اپنے حکمرانوں اور محکمہ بجلی والوں کو گالیاں دے دے کر یہاں تک پہنچنے کا ذریعہ بھی خود ہی بنایا تھاجس کا خمیازہ اِسیعذاب دوزخ کی شکل میں بھکتناپڑرہاہے جبکہ قوم یہ بھی جانتی ہے کہ اِسے ایسانہیں کرناچاہئے تھاکیوں کہ ہمارے دینِ اسلام کی تعلیمات میں لازمی ہے کہ ہم ہر حالت میں خود کو ایساانمول انسان بناکر پیش کریںجس میںدنیاوی تکالیف کا صبروبرداشت، تحمل مزاجی اور عفوودرگزر سے مقابلہ کرنے کا جذبہ پنہاں ہو ایساغصے والاانسان نہ ہوجو غصے میں غلط کام کرجائے اور گناہ گار ہو کر اپناٹھکانہ دوزخ میں بنا ڈالے۔

بہرحال …!پہلے سے بجلی وگیس کے بحرانوں کی وجہ سے غیض و غضب میں مبتلاپاکستانی قوم پر اِس کے حکمرانوں کی جانب سے مہنگائی کا ایک اور ہولناک عذاب اِس وقت نازل کردیاگیا جب کسی انقلاب کے لئے اِس کا صبرکا پیمانہ لبریز ہونے کو ہے اور ایسے میں ظلم یہ کہ جب عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتوں میں1.11ڈالر کی کمی ہوئی تو اُسی روزہماری موجودہ جمہوری اور غریب پرور حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میںاضافے کی منظوری دی دے اور اِس طرح اِس عوام دوست جمہوری حکومت نے ملک کے 65ویں جشنِ آزادی کے موقع پر اپنی مفلوک الحال اور لاغر قو م کو پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں بالترتیب پیٹرول7.67روپے،اور ہائی اسپیڈڈیزل4.58روپے مہنگااور سی این جی کی قیمت میں7.02روپے اضافے کا بلندوبانگ اعلان کرکے ایساتحفہ دیا کہ جِسے سُننے کے بعد قوم کے اوسان خطاہوگئے ہیں اور وہ بوکھلاہٹ میں مبتلاہوگئی ہے۔

petrol station
petrol station

کیوں کہ آج اِس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے سے ہی ملک میں مہنگائی کا طوفان برپاہوجاتاہے یعنی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو اگر باب المہنگائی کہاجائے تو کوئی برانہ ہوگا ہمارے یہاں ہر پندرہ روبعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے بتدریج اضافے کی وجہ سے مہنگائی بے لگام ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ملک کے غریب طبقے کوزندگی گزارنامشکل ہوگیاہے مگر حکمرانوں کو اِس کی ذراسی بھی پرواہ نہیں ہے اِنہیں تو اپنے منصب اور جلال کی فکرکھائی جارہی ہے اور یہ اِس چکر میںخود کو گھن چکر بنابیٹھے ہیں کہ کسی بھی طرح سے اِن کے اقتدار کی پانچ سال کی مدت بس پور ی ہوجائے اور جمہوری کا بول بالاہوجائے اور یہ سینہ تان کر بول سکیں کے اِنہوں نے ملک میں آئے ہوئے طر ح طرح کے بحرانوں کے باوجود بھی جمہوریت پر کوئی حرف نہ آنے دیااور اطمینان و سکو ن کے ساتھ اِنہوں نے اپنے اقتدار کی پانچ سالہ مدت پوری کی۔

یہ جاننے کے باوجود بھی کہ ملک میں آیا ہوابجلی و گیس کا بحران شدت کے ساتھ سنگین تربھی ہوتاگیامگر پھربھی یہ اِن کاہی دل گردہ رہا کہ اِنہوں نے اپنے عوام کو بہلاپھسلاکر اپنا اقتدار پوراکیااور آج یہ مطمئن ہیں کہ اِنہوںنے عوام کی خدمت کردی بھلے سے عملی نہ صحیح مگر زبانی وکلامی خدمات کے دعوؤں میں اِنہوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی جبکہ یہ تویہ بھی جانتے ہیں کہ وفاقی سیکریٹری پیڑولیم ڈاکٹر وقار مسعود نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے ساتھ ساتھ صدرآصف علی زرداری کو بھی بتادیاگیا کہ ملک میںبجلی کا بحران شدت اختیارکرگیاہے۔

اَب یہ سسٹم مزید نہیں چل سکتا ہے سبسڈی، نادہندگان اور صوبوں کے بقایاجات نہ دینے سے یہ بحران آنے والے دنوں میں مزید سنگین تر ہوتاجائے گا مگرافسوس کی بات تو یہ ہے کہ یہ ساری باتیں جانتے ہوئے بھی عوام کو بہلانے اور جھوٹی تسلی دینے سے متعلق ہماری اِس جمہوری حکومت کے انتہائی فہم وفراست سے لبریز صدرعزت مآب جناب آصف علی زرداری کا یہ فرمانِ عالی ہے کہ توانائی کا بحران عام انتخابات سے قبل اور چنددنوں میں اِس کی سنگینی پر قابوپالیاجائے گا اور ملک کو اتنی بجلی فراہم کردی جائے گی کہ قوم اندھیروں کو بھول جائے گی اور اُجالوں میں اپنے بہتر مستقبل کی راہیں تلاش کرے گی اِس پر ہمارایہ کہناہے کہ ابھی تک تو حکومت نے کچھ نہیںکیاجس پر قوم کہہ سکے کہ ہمارے حکمرانوں نے زبانی دعوؤں کے بجائے ملک میں آئے ہوئے توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات بھی کئے ہیں سوائے اِ س حوالے سے قومی خزانے سے کثیررقوم کے بیجااستعمال کے…مگرنتیجہ پھر بھی وہی صفر کا صفر…بلکہ دیکھنے میں تو یہ آرہاہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بجلی بحران میں مزید شدت ہی آتی جارہی ہے۔

اَب تو ایسامحسوس ہونے لگا ہے کہ ہماری موجودہ حکومت اپنے اقتدار میںیہ مسئلہ حل نہیں کرپائی گے کیوںکہ بقول عمران خان موجودہ حکومت نااہلوں کا ٹولہ ہے جس کی وجہ سے ملک میں مسائل نے جنم لے کر ملک کی معیشت کا دیوالیہ اور عوام کا کچومر بنادیاہے اور اِسی کے ساتھ ہی تحریک انصاف پاکستان کے سربراہ عمران خان نے یہ بات بھی کھلے دل و دماغ سے تسلیم کرتے ہوئے اپنی پاکستانی قوم کو باورکردیاہے کہ ”پاکستان میں بڑی بڑی بدعنوانیاں وزیراعظم اور وزراء کرتے ہیں ”اور اِسی کے ساتھ ہی اِن کا اپناسینہ ٹھونک کر پورے وثوق کے ساتھ یہ بھی کہناہے کہ”وہ 90دنوں میں ملک سے کرپشن ختم کرسکتے ہیںاِس کے لئے بس اِنہیں سو ایماندار،باصلاحیت اور جذبہ جنون رکھنے والے ساتھیوں کی ضرورت ہے جو لوگ میرے دعویٰ کو درست نہیں مانتے کہ 90روز میں کرپشن ختم نہیںہوسکتی۔

load shedding protest
load shedding protest

اِنہیں چیلنچ کرتا ہوں کہ90روز توبعد کی بات ہے میں 9روز میں بھی کرپشن میں مثالی کمی لا سکتاہ وں” دیکھئے عمران خان نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کا90دنوں میں ذکرکرکے اِسے9روز میں ختم کرنے کا قوم کو چیلنچ دے کروعدہ بھی کرلیا مگر اِنہوں نے کرپشن سے بھی کہیں زیادہ بجلی کے بحران اور لوڈشیڈنگ کے فوری خاتمے کا کوئی اعلان کیوں نہیں کیا ہم سمجھتے ہیں کہ عمران بھائی کو سب سے پہلے نہ90روز اور نہ9روز بلکہ 9گھنٹوں میں بجلی کے بحران کو ختم کرنے کی بات کرنی چاہئے کیوں کہ قوم آج سب سے زیادہ بجلی کے بحران کی وجہ سے 22,22گھنٹے ہونے والی لوڈشیڈنگ سے زیادہ پریشان ہے ہماراعمران خان بھائی کو یہ مشورہ ہے کہ خان صاحب اِس حوالے سے آپ سب سے پہلے آگے بڑھو تمہیں سوایماندار تو کیا سولاکھ ایماندار ملیں گے جو تمہارے ساتھ کھڑے ہوں گے مگر پہلے آپ بلاکسی تشدد کے ملک میں بجلی کے بحران اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اپنا پہلاقدم تو اٹھائیں پھردیکھیں قوم آپ اور ہر اُس شخص کے شابہ بشانہ کیسے کھڑی ہوتی ہے جو ملک سے بجلی کا بحران اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے امن اور سکون کا جھنڈا اٹھائے کوئی اقدام کرے گا۔

ویسے بھی قوم اَب یہ بات اپنے دماغ میں بیٹھا کر دل کو سمجھاچکی ہے کہ دوزخ میں بجلی نہیں ہوتی…تووہاں بجلی بحران اور لوڈشیڈنگ کا تو کم ازکم سوال ہی پیدانہیں ہوتااور جب وہاں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی تو پھر احتجاج کرنے کا کیا مطلب ہوگا…؟ اگر اِس نے وہاں بھی عادتاََ کوئی احتجاج کیاتوکیا… ؟اِسے وہاں سے نکال کر پھریہاںپھینک دیاجائے گا جہاں لوڈشیڈنگ ہی سب سے بڑاعذاب بن گئی ہے۔تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com

 

Share this:
Tags:
load shedding بجلی کرپشن لوڈشیڈنگ
Imran Rajput
Previous Post مشرف تم یاد آتے ہو
Next Post البیڈو سے رہا ہونے والے ساتوں پاکستانی دبئی پہنچ گئے
mv albedo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close