
ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ایکٹر اکشے کمار لوگوں کو ہنساتے تھک گئے ہیں۔ اکشے کمار کا کامیڈی کا بخار اتر گیا اور وہ کود گئے ہیں ایکشن فلم کے طوفان میں اکشے کا کہنا ہے کہ یوں تو وہ بہت عرصے سے فینز کو انٹرٹین کررہے ہیں مگر اب ہنسنے ہنسانے والا چکر ختم کرنا ہے اور صرف ایکشن فلموں میں کام کرناہے۔
