لالہ موسیٰ : ایجوکیشن آئی کو ن ہائی سکول محلہ اسلام پورہ لالہ موسیٰ کے زیر ہتمام تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب آج 27مارچ بروز منگل صبح 10بجے منعقد ہو گی جس کی صدارت سابق سٹی ناظم لالہ موسیٰ ڈاکٹر عرفان احمد صفی ، مہمان خصوصی علاقہ کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سٹی لالہ موسیٰ کے سینئر نائب صدر ، سابق کونسلر مرزا محمد ارشد بیگ ہونگے ، جبکہ مہمانان اعزاز میں سابق نائب ناظم یونین کونسل ٹھیکریاں سید علی رضا شاہ ، سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز لالہ موسیٰ چوہدری اعجاز احمد گل شامل ہیں ، تقریب کے دوران ایجوکیشن آئی کون ہائی سکول کے بہترین تعلیمی نتائج کے حامل طلبہ و طالبات اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
