
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون کی پالیسی پر نظر ثانی کا اعلان کردیا ۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اک بیان میں کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق جوہری توانائی ایجنسی کے حالیہ بیانات کے بعد ایران تعاون کی پالیسی پر نظر ثانی کرے گا۔ ایران اسرائیل کی دھمکیوں کا موثر اور بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا۔
