Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایرن افکار وعزائم

October 30, 2011October 30, 2011 0 1 min read
Shahid Iqbal
Shahid Iqbal
Shahid Iqbal

بدقسمتی سے آج پاکستان دشمنوں میں گھرا ہوا ہے ،مشرق میں ہندوستان ہمارا ابدی دشمن ہے اور ہمارے پاکستانی تشخص کو ختم کرنے کے درپے ہے،مغرب میں منافق ایران ہے اوراس کا سب کو علم ہے کہ منافق کھلے دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔افغانستان بھی ہماری کمزوری اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم سے بد ظن ہوتا جارہا ہے۔دریں صورت ہمیں ان حقائق سے آگاہ ہونے اور خبردار ہونے کی جتنی اب ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی”۔یہ الفاظ ہیںنذیر احمد کے جو ایران میںسفارت پاکستان کے کلچرل اٹیچی آفس کے رکن رہیں اور ایران میںاپنی زندگی کے  13سال گزارے ،اس کے علاو ہ ان کو قائد اعظم محمد علی جناح سے کئی دفعہ ہاتھ ملانے کا شرف بھی حاصل ہے اور تحریک پاکستان کے انتہائی سرگرم کارکن بھی رہے۔انہوں نے ایران میں گزرے ہوئے اپنی زندگی کے شب وروز کے تجربات کو قلم بند کیا ہے،ان کی کتاب ”ایران’افکارو عزائم”میں بڑی ہی کار آمدباتوں کا پتہ ملتا ہے،انہوں اپنے تجربات کو بڑی محنت کے ساتھ قلم بند کیا ہے،ان کی کتاب تاریخ کے طالبعلموں کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی،میرا اس کتاب پر تبصرہ کرنا مقصود ہر گز نہیں بلکہ میں تو پاکستان اور ایران کی موجودہ صورت حال پر نظر ڈالنا چاہتا ہو۔  پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے’ اس وقت سے لے کر آج تک دشمن اس کو مٹانے کے لئے اپنی سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے،دشمن کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا جس سے اس کوجغرافیائی یا نظریاتی سرحدوں کونقصان پہنچانے کا ملے۔امریکا ہویا بھارت ہر وقت اس کوشش میں ہوتے ہیں کی پاکستان کی سالمیت کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا جا سکے،ان کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن یہ بات میری کمزور سی سمجھ میں آنے سے باہر ہے کہ ایران کیوں پاکستان کو نقصان پہنچانے پہ تلا ہو اہے،اور کچھ عرصہ پہلے ایرانیوں نے پاکستان کے سفارت خانے کو آگ لگا دی اور پاکستانی پرچم بھی نظر آتش کر دیا حالانکہ بڑے بڑے دشمنوں کو ایسا گھنائونا کام کرنے کی جرئات نہیں ہوئی اوراب بھارت و امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایرانی سفیر ماشاء اللہ شاکری نے پاکستان پر یہ الزام اکژ تھونپتے رہتے ہیں، کہ دہشت گرد ایرن کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ایران پر حملے کرتے ہیں اور اس کے لئے پاکستان کی سر زمین کو استعمال کر رہے ہیں’پاکستان کو چاہیے کہ ان دہشت گردوں کو ایران میں داخل ہونے سے روکے اور ایران پر حملے کرنے والے دہشت گردوں کو گرفتا ر کرکے قرار واقعی سزا دے ،یہ محترم سفیر صاحب! اکژ ایک متشدد،فرقہ واریت میں ملوث اور کالعدم تنظیم کے ہاں بطورمہمان خصوصی شرکت فرماتے رہتے ہیں،جو کے کسی بھی ملک کے سفیر کو زیبا نہیں دیتا اور نہ ہی کوئی ملک اس قسم کی ہرکت کو برداشت کرتا ہے۔ ایران کا یہ لب و لہجہ پاکستانی حکومت اور پاکستان عوام بلکہ باقی دنیا کی سمجھ سے بھی باہر ہے۔اس سے پہلے بھارت ہر واقعہ کو پاکستان کے سر تھونپ دیتا تھا، اور اب ایران بھی بھارت وامریکا کے نقش قدم پر چلنا شروع ہوگیا ہے،بعض دفاعی ماہرین اور تجزیہ نگاروں کے مطابق ایران کا لہجہ اس وقت کے بعد بدلا ہے،جب سے نئے امریکا کے صدر بارک اوبامانے یہ کہنا شروع کیا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ تمام مسائل طاقت کے زور سے نہیں بلکہ بات چیت سے حل کرنے کے خواہ ہیں۔  ایران کے ہاں سنی مسلمانوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے،ان کو کسی قسم کی مذہبی آزادی نہیں ہے ،مذہبی تو دور کی بات ان کو بنیادی حقوق تک ڈھنگ سے میسر نہیں،کوئی سنی14سکیل سے اوپر ملازمت کا حقدار نہیں چاہے اس کے پاس دنیا کی اعلیٰ سے اعلیٰ یونیورسٹی کی ڈگری ہی کیوں نہ ہو۔جو بھی اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھاتا ہے اس کو سمگلر قرار کر سزائے موت کا حکم سنا دیا جاتا ہے۔اب ایران اپنی سرحدوں سے نکل کر سعودی عرب کے معاملات میں بھی ٹانگ اڑانا شروع کر دی ہے اور ان مقدس و مطہرات جگہوں پر فسادات کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو کمزور سے کمزور ایمان کے مسلمان کو بھی اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے،اس نے اس جگہ پر فسادات کے لئے سوچنا شروع کر دیا ہے،جس کے بارے میںیہودوہنود تو کیا دجال بھی وہاں پر حملہ آور نہیں ہو سکتا۔ اب یہ بات ان روشن خیال لوگوں کے ذہن میں بھی آ گئی ہے کہ امریکہ اور اس کے حواری ایران پار حملہ کیوں نہیں کرتے ؟کیونکہ ایران ہی وہ واحد ملک ہے جواسلامی لبادے میں لپٹے ہوئے حرمین شریفین پر نہ صرف حملے کی منصوبہ بندے کر رہا ہے بلکہ اس کو نعوذباللہ مٹانے کی کوششوں میں بھی ہے!لیکن وہ اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ کیونکہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پورے مسلم دنیا کا بچہ بچہ اپنے خون کے آخری قطرے تک مقدس مقامات کی حفاظت کرے گا ۔    ایران ہمیشہ سے پاکستان کے دوست کے طور پر پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے،پاکستان نے بھی ہر موقع پر ایران کی ہرقسم کی مدد کی ہے،چاہے وہ اخلاقی ہو یا مالی صرف یہی نہیں بلکہ پاکستان نے ہر محاذ پر،ہر ملک میں ایران کی سفارتی جنگ کو اپنی جنگ سمجھ کر انتہائی خوبصورتی سے لڑا ہے بلکہ پاکستان ہر مشکل وقت میں ایران کے کام آیا ہے اور اس کے ہر دکھ میںبرابر کا شریک رہا ہے،پاکستانی حکومت کے علاوہ پاکستانی عوام بھی ایران کے ہر دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔اس طرح کے واقعات مثلاً سفارت خانے کو آگ لگانا وپرچم نظر آتش کرناحرمین شریفین کے خلاف گھنائونی منصوبہ بندی کرنااور پاکستان کے خلاف بیان دینا ،اس طرح کی حرکتیں اوربیانات پاکستانی حکومت اور عوام میں مایوسی پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں ،اس طرح کی تمام حرکتوں سے ایران کو گریز کرنا چاہیے ،پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیاہے، اس کی بنیادوں میں مائوں،بہنوں اور پاکیزہ بیٹیوں کی عفت اور بچوں بوڑھوں اور نوجوانوں کا خون شامل ہے،اللہ نے اس کو قائم رہنے کے لئے بنایا ہے اور یہ انشاء اللہ یہ ہمیشہ قائم ودائم رہے گااس کو مٹانے والے خود مٹ جائیں گے۔ دوسروں کا خیال رکھئیے گا۔ تحریر : شاہد اقبال شامی

 

Share this:
Tags:
afghanistan iran pakistan shahid iqbal ایران پاکستان دہشت گرد
kifait hussain
Previous Post زرداری صاحب کی جادو کی جپَپھی
Next Post جیک کیلس سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز
kallis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close