کھاریاں: ایس ای ایس ضلع گجرات کی محنت رنگ لے آئی۔ ایس ای ایس پنجاب کے سرپرست اعلیٰ محمد اسلم بٹ کی ٹیچر برادری کیساتھ وفاکے نتیجہ میں ضلع گجرات میںپہلی مرتبہ گورنمنٹ پنجاب کے اصل رولز کے مطابق پروموش اور ٹیچر پیکج ہوا ہے۔ ضلع گجرات کی ٹیچر برادری نے محمد اسلم بٹ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی ڈسٹرکٹ ایگریٹو آفیسر ضلع گجرات محمد طاہر کاشف کو ٹیچر برادری کی دیرینہ پرمووش اور ٹیچر پیکج دیکر اساتذہ برادری کے دل جیت لیے ہم دعا گو ہیں کہ وہ آئندہ بھی ٹیچر برادری کے کام کرتے رہیں گے اور ٹیچر برادری اپنا تعاون ان کیساتھ رکھے گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
