
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا ہے۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد اضافے کے بعد سات سو پچپن پوائنٹس پر آ گیا۔ اس کے ساتھ ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی ہے
