ایشیا کپ : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ بھارت نے اپنی ٹیم میں ونے کمار کی جگہ اشوک ڈینڈا کو شامل کیاہے۔ ادھر بھارتی کپتان دھونی کا کہنا ہے کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو بھی بیٹنگ ہی کرتے۔

Start typing to search...