
ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) بھارت پاکستان کو ہرا کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کا جاپان سے مقابلہ ہو گا۔
دوحہ: ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیدی اور فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے 4 میچز میں 2 جیتے، ایک ہارا اور ایک برابر رہا۔ اب پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل 26 دسمبر کو جاپان سے کھیلے گی۔
