گجرات (جی پی آئی)ایم کیو ایم کا اہم اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت میر کلیم اللہ منعقد ہوا ، تفصیلات کے مطابق نو منتخب تحصیل صدر میر کلیم اللہ کی زیر صدارت ایم کیو ایم کا اہم اجلاس ضلعی دفتر واقع طلحہ سنٹر نزد تھانہ اے ڈویژن گجرات منعقد ہوا ، جس میں میر کلیم اللہ کو عہدہ سنبھالنے پر حسن مرزا ، نوید صادق و دیگر ضلعی ممبران نے مبارک باد دی اس موقع پر میر کلیم اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے ، ایم کیو ایم محب وطن جماعت ہے ، اور قائد کی ہر بات پر لبیک کہیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
