بھمبر :(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا اہم اجلاس 5 مارچ کو ضلعی دفتر بھمبر میں منعقد ہو گا اجلاس میں تنظیمی امور پر غور و خوض کیا جائے گا ۔تفصیلات کیمطابق ایم کیو ایم کے ضلعی صدر چوہدری فضل الرحمن آف دھبکی نے ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا ایک اہم اجلاس 5مارچ بروز سوموار بوقت 2بجے دن ضلعی دفتر میر پور چوک میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں ضلع کے اند ر تنظیم سازی اور دیگر عہدیداران پر بھی غور وخوض ہو گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
