بھمبر : ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری اسلم شاہین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی ، چیئرمین ضلع زکوٰة و عشر چوہدری مشتاق احمد چاڑ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف، چیف آفیسر ضلع کونسل چوہدری شوکت علی ، سابق ایڈمنسٹریٹر ٹائون کمیٹی سماہنی راجہ ظفر اقبال، پیپلز پارٹی کے کارکنان اور صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
