
ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو بھارت پر تین سو بیاسی رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے اور دوسری اننگز میں اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پچاس رنز بنائے تھے۔
