
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماں قمر زمان کائرہ اور جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاق کے وکیل بابر اعوان کودلائل دینے سے نہیں روکا تاہم بعض کاغذات جمع کرانے کی اجازت نہیں دی۔
کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ کاغذات پیش کیے گئے تو کئی بڑوں کو ہتھکڑیاں لگ جائیں گی۔
