ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) بارش کا کمال ملکہ میں لوڈ شیدنگ فشوں ہو گئی۔ملکہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ نہ ہونے کے برابر رہ گیا۔ملکہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے بجلی معجزہ ہے۔وہ لوگ جو چودہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کے عادی تھے اب قریب آتے ہی پنکھوں اور لا ئٹس دیکھنا شر و ع کر دیتے ہیں لیکن اب ا نھیں اب ایک اور فکر ستا نے لگی ہے کہ جتنی بجلی مہنگی استعمال کر رہے ہیں نہ جانے اگلے ماہ کتنا بل ادا کرنا پڑے گا ۔تا ہم اس معجزہ کو حکمرانو ںکی بجائے اپنے پر ور دگارکی جانب سے کی گئی بارشوںکو قرار دیتے نظر آتے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
