اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والی باغی ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو کم سے کم سزا ہونی چاہیئے۔ اس حوالے سے پی ایچ ایف انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے بھی درخواست کرے گی۔

Start typing to search...