
ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ منی ملائیکہ اروڑا اب بگ باس کے گھر کی مہمان بنیں گی۔ انارکلی ڈسکو کیوں چلی شہزادہ سلیم تو انارکلی کو اکیسویں صدی میں ڈسکو جانے سے نہ روک سکا مگر سزا تو ملنی ہی ہے۔ اس لئے انارکلی کو دیواروں میں چننے کے بجائے بگ باس کے گھر میں قید کیا جائے گا، جہاں وہ ان کے احکامات پر عمل درآمد کریں گی۔
