Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بتلا دو گستاخِ نبی ۖ کو ، غیرتِ مسلم زندہ ہے

September 21, 2012 0 1 min read
Muhammad (PBUH)

آج کل گستاخِ نبی ۖ کا چرچا زبانِ زدِ عام ہے۔ اور کیوں نہ ہو اس ملعون کی اس حرکت کو کسی صورت میں معافی نہیں مل سکتی، کیونکہ ابھی دنیا بھر میں عاشقانِ رسول ۖ موجود ہیں۔ اور سر بہ کف تیار ہیں کہ اس سے بدلہ لیا جائے۔ اس ملعون کے بارے میں تحریر کرنا میں اپنی اور اپنے قلم کی توہین سمجھتا ہوں۔ اس لئے جو کچھ میرا قلم تحریر کرے گا وہ اس ملعون ، کافر کیلئے کم ہی ہوگا پھر بھی کوشش اور سعی کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ دیکھئے کہ میرے قلم میں کہاں تک طاقت ہے ، ویسے میرا اپنا ذاتی اظہارِ خیال ہے کہ نبی پاک ۖ کے سلسلے میں کچھ لکھنے کیلئے کسی مواد اور کسی حیلے بہانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ تو ایسا ہے کہ لکھنے کا ارادہ کیا جائے اور حروف خود بخود ہی جُڑتے جاتے ہیں۔

Muhammad (PBUH)
Muhammad (PBUH)

مغزِ قرآن، روحِ ایمان، جانِ دین
ہست حُبِّ رحمة اللعالمین

حقوقِ انسانی کیلئے آزادیٔ اظہار بہت ضروری ہے ۔ مگر آزادیٔ اظہار ایسا ہو کہ کسی کو آپ سے کسی قسم کی تکلیف بارِ گراں نہ گزرے۔ مگر اس وقت آزادیٔ اظہار کی آر میں توہین رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کیا گیا ہے اور یہ کسی مسلمان کو برداشت نہیں اور نہ ہی اس قسم کی حرکات و سکنات کو کوئی مسلمان برداشت کر سکتا ہے۔ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ یہ زہنی دہشت گرد ہیں جو مسلمانوں میں ذہنی اذیت رسانی کو فروغ دے رہے ہیں۔ میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ جس طرح مغربی دنیا دہشت گردی کا رونا رو تی رہی ہے کیونکہ وہ جسمانی اذیت کو دہشت گردی گردانتے ہیں میں تو کہتا ہوں کہ جسمانی اذیت کے ساتھ ساتھ ذہنی ازیت کو بھی دہشت گردی کی فہرست میں شامل کیا جائے اور توہینِ رسالت مآب ۖ کی شانِ اقدس میں گستاخانہ فلم بنانے والے کو ذہنی دہشت گرد قرار دیا جائے اور اس ملعون کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے تاکہ مسلمانوں میں بھڑکتے ہوئے جذبات کا سدِّباب ہو سکے۔ ورنہ یہ جو روزانہ کی بنیاد پر احتجاج ہو رہا ہے وہ شدت پکڑ لے گا اور یہ مغربی دنیا اچھی طرح جانتی ہے کہ اگر مسلمانوں کو اس کے نبی ۖ کی شان میں ایک بھی گستاخ لفظ برداشت نہیں تو یہ فلم بنانے والے کو کیسے برداشت کر لیں گے۔

مانا کہ احتجاج ہمارا حق ہے اس گستاخی پر! مگر صرف احتجاج سے مسئلہ حل ہوتا ہوا نظر نہیں آتا ۔ مزہ تو تب ہے جب ہم لوگ تمام مغربی ممالک کی مصنوعات کا فوری اور مستقل بائیکاٹ کر دیں، ان کی اکانومی، ان کے مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے سے ہی انہیں دھچکا لگ سکتا ہے۔ اور ہمیں اس قدم کو اٹھانے میں بالکل بھی سُست روی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیئے۔

سید الانبیاء ۖ سے محبت و عقیدت مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی جزو ہے ۔ ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ۖ نہ صرف محبوب بلکہ حبیب بھی ہیں، حضور ۖ کی صفاتِ عالیہ اور متکاثرہ فضائل جنہوں نے حضور ۖ کو محبوبِ خلق اور حبیب خدا بنا دیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ابتدائے اسلام سے لیکر آج تک حضرت محمد ۖ کی شان میں کسی بھی موقع پر صریحاً تو کجا، اشارتاً بھی کسی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو اجتماعی ضمیر کے مسلمانوں نے ایسے ملعون و مردود کی بھرپور طریقے سے مزاحمت کی اور شاتمِ رسول ۖ کے مرتکب کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا بیڑا اٹھایا اور اس ملعون کو نیست و نابود کر دیا۔

٢٠٠٥ ء کے آخر یا ٢٠٠٦ ء کے اوائل میں بھی اسی طرح نعوذ باللہ مختلف اخبارات میں آپ ۖ کے خاکے شائع کئے گئے تھے ،جن میں سے چند کے نام میں درج کئے دیتا ہوں۔فرانس سوئر، دی دامینشن پوسٹ، دی کرائیسٹ چرچ، الشیان، النہار الشربیہ، میگزنیٹ، فلاڈلفیا انکوائر، سن۔ اسی طرح اور بھی کئی اخبارات تھے جن میں اس مکروہ فعل کو چھاپا گیا تھا۔ جس سے پوری امت مسلمہ سراپا احتجاج بنی ہوئی تھی ۔ اُمتِ مسلمہ کے سخت احتجاج کی وجہ سے بالآخر تمام اخبارات کے مالکان نے معافی نامہ شائع کیا۔

رواں دور میں تو فلم ہی بنا دی گئی، پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلم ملکوں نے YouTubeپر تا حکمِ ثانی پابندی لگا دی ہے۔ راقم کے خیال میں اس پر پابندی عارضی نہیں مستقل لگنی چاہیئے تاکہ آئندہ کوئی بھی Tubeیا اخبارات یا بیرونی میڈیا اس قسم کی حرکت سے اجتناب کرے۔

Our Prophet Muhammad PBHU Our Honour
Our Prophet Muhammad PBHU Our Honour

ہر دور میں یہود و ہنود نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔ دنیا میں پھیلے ہوئے تمام مسلمانوں کو امتحان میں ڈالا ہے، میرا تو خیال ہے کہ یہ تمام یہود و ہنود گاہے بگاہے اس قسم کی حرکت و سکنات کرکے یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ابھی ان مسلمانوں میں اور کتنی غیرت اور عشق و محبت اپنے آقا حضور ۖ کے لئے باقی ہے۔ شاید ان ملعونوں ، کم ظرفوں کو یہ معلوم نہیں کہ ہم تو کیا ہماری آل اولاد، ہمارے ماں باپ اور امتِ مسلمہ کا ایک ایک فرد تا قیامت اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد ۖ کی محبت میں اسی طرح گرفتا ر رہیں گے جس طرح صحابہ کرام اجمعین علیہ السلام گرفتار تھے۔ اور یہ سلسلہ کبھی کم نہیں ہو سکتا۔اور دنیا بھر میں ہر پیدا ہونے والا مسلمان بچہ اسی طرح عشقِ رسول ۖ میں مبتلا ہوتا ہے جیسے ١٤٠٠ سال پہلے ہوا کرتا تھا۔ لہٰذا ملعونوں، یہودیوںیہ بات نوٹ کر لو کہ ہمارے دل عشقِ مصطفی ۖ سے سرشار ہیں جس میں کبھی کمی تو نہیں آ سکتی ہاں زیادتی کی اُبال ضرور ہوگی۔

حکومتی سطح پر یوم عشقِ مصطفی کا دن منایا جا رہا ہے وطنِ عزیز کے تمام لوگ اس دن کو منانے کیلئے پُرجوش ہیں مگر حکومتی سطح پر اس کا سدِّباب ہونا چاہیئے ۔ جس وقت میں یہ کالم لکھ رہا ہوں صدرِ پاکستان اقوام متحدہ میں ہونگے اور وہاں شاید خطاب بھی کریں گے ۔ پاکستانیوں کا مطالبہ ہے کہ پاکستان کی نمانئدگی کرتے ہوئے گستاخِ رسول کی سزا ، سر تَن سے جدا کا حکم نامہ داخل کریں تاکہ پوری دنیا کو یہ معلوم ہو سکے کہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نمائندگی کرنے آئے ہیں۔

امید ہے کہ مسلمانوں کے جذبات و احساسات کا دفاع کرتے ہوئے ہر سطح پر آواز بلند کیا جائے گا ۔ گستاخِ رسول ۖ کے مجرمین کے خلاف مسلمانانِ پاکستان پُر زور ملطابہ کرتی ہے کہ وہ اپنی قومی غیرت و حمیت، نسبی اور دینی کی ترجمانی کرتے ہوئے فوری طور پر او۔ آئی۔ سی کا سربراہی اجلاس بلا کر توہینِ رسالت کے مجرمین اور ان کو تحفظ دینے والے ممالک کے خلاف سفارتی، سیاسی و اقتصادی اقدامات کا اعلان کرے، ان کی مصنوعات کا فوری طور پر بائیکاٹ شروع کیا جائے، دنیا بھر میں ڈیڑھ عرب سے زائد مسلمان موجود ہیں اور ان سب کا واحد ترجمان او۔آئی۔سی ہے پھر یہ تنظیم ابھی تک خاموش کیوں ہے۔ بے حسی کا رویہ کیوں اپنایا ہوا ہے۔ اس پر امتِ مسلمہ کو بھی سخت تشویش ہے۔

امتِ مسلمہ کا صرف ایک ہی بات پر متفق ہے کہ اس ملعون، خبیس، واجب القتل، شاتمِ رسول ۖ کی بے ہودہ حرکات پرپھانسی کی قرار داد پیش کرتی ہے اور اس ملعون سے ہمدردی کرنے والے ممالک پر بھی تحفظات کا اظہار کرتی ہے۔ لہٰذا مغربی دنیا اس سلسلے میں فوری کاروائی عمل میں لائے تاکہ مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے والے اپنی عاقبت نا اندیشی کے بعد واصل بحقِ جہنم ہو سکے۔میں علامہ اقبال کے اس شعر کے ساتھ اس مضمون کو اور اپنے قلم کو روکنے کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ جیسا کہ میں نے اوپر تحریر کیا ہے کہ اس موضوع پر لکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ قلم اس موضوع پر خود بہ خود تحریر کرنے لگتا ہے۔

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
٭٭٭

Muhammad Jawed Iqbal
Muhammad Jawed Iqbal

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی
ممبر Columnist Council of Pakistan

Share this:
Tags:
honor honour lives Muhammad Prophet اقبال صدیقی گستاخی محمد جاوید مسلم
Protest Democratic Right of Muslims Lahore
Previous Post ہڑتال اور 21ستمبرکایومِ عشقِ رسولۖ،امریکی گستاخانہ فلم اورتوہین آمیز خاکے
Next Post پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری
Protest Democratic Right of Muslims

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close