Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی کا بحران دور کرنے کا انوکھا فیصلہ

October 16, 2011 0 1 min read
load shedding
load shedding
load shedding

چار  سال کے طویل خاموشی کے بعد ہمارے وزیر اعظم کی زیرِ صدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے ہمارے وزیرِ خزانہ حفیظ شیخ اور وزیرِ بجلی نوید قمر صاحبان نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پوری قوم 2دن کی چھٹی کرے ۔ شاباش ہے وزیراعظم کی کابینہ کو جس میں اکثریتی جماعتیں شامل تھیں فورا اس لال بھجکڑ فیصلہ کو نہ صرف منظور کر لیا بلکہ اس کو 15اکتوبر 2011 سے نافذ بھی کر دیا۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے فیصلے کرنے سے قبل تمام صوبوں کے نمائندوں سے مشاورت کی گئی ، کیا تمام صنعتی اداروں جن میں فیڈریشن، چیمبرز ،علاقائی صنعتی ایسو سی ایشن کے نمائندوں سے مشاورت کی گئی؟ دونوں کا جواب ہے کہ نہیں کی گئی صرف بیورو کریٹ حضرات اور عوامی نمائندوں سے کی گئی جن میں اکثریت جاگیرداروں، وڈیروں اور چوہدریوں کی ہوتی ہے ان کو الف کے نام صنعتی ابجد سے بھی ناواقفیت ہوتی ہے ۔ اب آئیے حقیقت کی طرف پاکستان دنیا کا خوش نصیب ترین ملک ہے جس میں خود بجلی پیدا کرنے کی بے پناہ قدرتی صلاحیتیں ہیں اول اس ملک پر سورج سے پڑنی والی شعاعیں بقول سائنسدانوں کے سب سے قریب اور تیز ہیں جنہیں ہم سولر سسٹم سے قابو کر سکتے ہیں،دوئم ہمارے دونوں سمندر جن سے ہم بجلی کے علاوہ دیگر کام بھی لے کر میٹھا پانی ، نمک اور کیمیکل پیدا کر سکتے ہیں اس کی طرف ہمارے کوئی توجہ نہیں ہے جبکہ عرب ممالک اس سے فائدہ اٹھا کر اپنے ریگستانوں کو ہرا بھرا کر کے اجناس ، سبزیاں ، پھل پیدا کر کے کہاں سے کہاں پہنچ چکے ہیں، سوئم ہمارے سائنسدان بار بار ہمارے کوئلے کے خزانوں کی طرف توجہ دلا چکے ہیں جو 100سال کے لئے بھی کافی ہیں مگر اس حکومت کو بھی آج 4سال ہونے کو آئے ہیں تھر میں کوئلہ نکالنے کی توفیق نہیں ہوئی ہے جبکہ کوئلے کو قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کر کے امپورٹ کیا جارہا ہے،چوتھی خوش قسمتی ہمارے سمندری ساحل ہیں جس سے ہم جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، پانچویں دریاوں پر ڈیم بنا کر اپنے اپنے علاقوں کو بجلی فراہم کر سکتے ہیں مگر سائنسدانوں کا کام ہمارے سیاست دان مورچے بنا کر بیٹھے ہیں ایک ایک وزارت کے لئے لڑتے ہیں مگر پاکستان کی سا لمیت کی ان کو پرواہ نہیں ہے معیشت بھاڑ میں جائے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب قبول مگر ڈیم نامنظور ۔ بھارت نے ایک طرف ہمارا پانی روک کر 100سے زیادہ ڈیم بنا لئے ہیں اور جب بارشیں زیادہ ہو جائیں انہی ڈیموں سے فاضل پانی یک دم چھوڑ کر ان کا رخ ہماری طرف چھوڑ دیتا ہے جس سے2 سال سے ہماری زمینیں سیلاب زدہ ہو چکی ہیں بھری فصلیں تباہ اور عوام بے گھر ہو رہے ہیں ۔ ہماری حکومت کی ساخت خود اپنے عوام میں اور بیرون ملک اتنی خراب ہے کہ کوئی ہم پر بھروسا نہیں کرتا جتنے اعلانات اور وعدے کریں اس سال تو سیلاب زدگان کی کسی نے کوئی مدد نہیں کی۔ اب میں آپ کو بجلی کے بحران کا اصلی تجزیہ پیش کرتا ہوں، بقول وزیر پیداوار بجلی ہم 14500میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جبکہ ہماری ضرورت 19000میگا واٹ ہے گویا ہم صرف 4500میگا واٹ کم بجلی پیدا کر رہے ہیں گویا صرف 20فیصد بجلی کی کمی ہے ۔ دن کے 24گھنٹوں میں اگر صرف 4گھنٹے بجلی بند کریں تو بجلی کی ضرورت پوری ہو سکتی ہے تو پھر 12بارہ گھنٹے بجلی پورے ملک سے اوسطا جارہی ہے تو باقی 8گھنٹے کی بجلی کہاں جمع کی جا رہی ہے یہ صرف الفاظوں کا ہیر پھیر ہے جو ایک وزیر بجلی سے دوسرے وزیر بجلی اور ایک وزیر خزانہ سے دوسرے وزیر خزانہ تک 4سال سے جاری ہے ، ہمارے پہلے وزیر بجلی راجہ پرویز اشرف نے کھلے عام میڈیا پر اعلان کیا کہ ایک سال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی جائیگی اس وقت اسطا تمام دن میں 4گھنٹے کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی آج وہ بڑھ بڑھ کر آدھے دن تک تو جا چکی ہیں اور بعض علاقوں میں تو کئی کئی دن بجلی نہیں ہوتی لوڈ شیڈنگ تو دور کی بات ہے ۔ عوام کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہمارے سب سے بڑے بجلی کے صارفین اپنی ضرورت کی بجلی اپنے اپنے کارخانوں میں جنریٹروں سے پوری کر رہے ہیں ، گھروں میں چھوٹے جنریٹر اور دوکانوں اور دفتروں میں درمیانے جنریٹر ہی بجلی کی ضرورت پوری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ڈیزل ، گیس اور پیٹرول کا اضافی خرچہ بھی عوام خود اٹھا کر اس عذاب کو جھیل رہے ہیں اس لوڈ شیڈنگ کی آڑ میں ڈیزل ، تیل اور پیٹرول جو دنیا میں آدھے داموں پر دستیاب ہیں ہمارے عوام سے مہینے میں 2دو مرتبہ اضافہ کر کے اپنے بجٹ کی رقم کو پورا کیا جاتا ہے ۔ ہڑتالیں ، قتل ، لسانی تنظیمیں ، مہنگائی کی وجہ سے کئی کئی دن کاروبار بند ہوتا ہے تو وہ بجلی کہاں جاتی ہے کیا اضافی 52چھٹیوں ، شادی ہالوں ، نیون سائنوں سے بھلا لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکتی ہے ہر گز نہیں ہر گز نہیں جب تک ہم بجلی کی پیداوار کی طرف جن کی راقم نے نشاندہی کی ہے حکومت اس طرف توجہ دے اور پورے ملک میں ایک چھٹی یا دو چھٹی کے نظام کے بجائے 7دنوں پر مشتمل چھٹیوں کا نظام رائج نہیں کیا جائیگا ، لوڈ شیڈنگ پر قابو نہیں پایا جا سکتا یعنی ایک شہر کو 7دنوں میں تقسیم کیا جائے اور علاقہ وار چھٹی کی جائے جیسا کہ بھارت نے یہ طریقہ رائج کر کے تجربہ کیا تھا آج وہ کامیابی سے جاری ہے مگر پھر بھی اضافی بجلی پیداکرنے کے تمام راستے اپنانے سے ہم اس سے نجات حاصل کر سکیں گے ۔4سال میں ہماری معیشت کو بٹھا دیا گیا تھا جو اب لیٹ چکی ہے اور آخر کار اس کو سلا دیا جائے گا ۔ بقول ہمارے وزیر خزانہ 18ویں ترمیم کے بعد تمام صوبے اپنی اپنی بجلی خود کیوں نہیں پیدا کرتے تو ایک صوبے والوں کو دوسرے صوبے والوں پر اعتبار ہی کب ہے پاکستان تو دور کی بات 100سال تک بھی ہم بجلی کا بحران ختم نہیں کر سکیں گے اوریوں ہی لڑتے لڑتے ملک گنوا لینگے۔

Share this:
Tags:
government load shedding pakistan panjab بجلی پاکستان لوڈ شیڈنگ
gilani
Previous Post میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم
Next Post سمنز اور سیمیولز کی عمدہ بیٹنگ: ویسٹ انڈیز نے سیریز جیت لی
Bangladesh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close