گجرات (جی پی آئی) بجلی کے بلوں میں بے انتہا اضافہ نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین تحصیل گجرات کی صدر نزہت نیئر نے کیا انہوںنے کہا کہ گھریلو صارفین کو بھی ہزاروں روپے کے بل وصول ہو رہے ہیں ، جس سے ان کا گزارا مشکل ہو گیا ہے اور گھر کا بجٹ بھی خراب ہو رہا ہے ، حکومت پاکستان کو چاہیے کہ ایسے اقدامات کرے جس سے صارفین کو تحفظ ملے یا سپریم کورٹ آف پاکستان از خود نوٹس لیتے ہوئے اقدامات کرے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
