بحرین میں حکومت کے مخالفین نے جمہوریت اور اصلاحات کے لئے مظاہروں کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے قصبے مقاشا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ مظاہرین کی جانب سے جمہوریت کے حق میں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے ۔

Start typing to search...