Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدل گیا شہرِ آشوب میں کراچی

February 2, 2013 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

فصل خزاں میں درختوں کو ہلاتے اور پتوں کو گراتے ہیں لیکن موسم کی اثر آفرینی اور ہوا کا اثر ایسا ہوتا ہے کہ پتے اور پھول خود سوکھ سوکھ کر جھڑنے لگ جاتے ہیں۔ ایسے میں ایک مفکر کے یہ الفاظ بالکل صحیح ہوتے دکھائی دیتے ہیں جب ہم پاکستان کے عظیم شہر کراچی کی طرف دیکھتے ہیں۔ موسمِ خزاں میں تو خزاں رسیدہ پتے خود بخود ہی شجر سے ٹوٹ کر گر جاتے ہیں مگر شہر کراچی میں ہر روز بغیر موسم کی تبدیلی کے پندرہ سے بیس انسان لاشوں کی صورت گِر رہے ہیں اور ابدی نیند سوتے جا رہے ہیں۔ امن و امان کا آفتاب و مہتاب تو عرصہ ہوا یہاں سے غروب ہو ہی چکے ہیں ۔ ہمارے آباؤ اجداد کی سجائی ہوئی امن و امان، محبت و بھائی چارگی کا انجمن رختِ سفر باندھ چکے ہیں اور یہ معاملہ وقفہ وقفہ سے کہیں کہیں ہی دیکھے جانے کی خبریں سناتی ہیں۔ ” وہ جو بیچتے تھے دوائے دردِ دل۔ وہ دکان اپنی بڑھا گئے”۔

ہمارا کراچی دنیا کے شہروں میں پانچواں بڑا شہر ہے۔ کبھی یہ روشنیوں کا محور تھا، آج یہاں سرِ شام ہی سناٹوں کا راج ہوتا ہے۔ ہمارا کراچی خوشیاں بانٹنے کا مرکز تھا، آج یہاں ہر روز موت کا رقص جاری و ساری ہے۔ ہمارا کراچی دینی و عصری علوم کا مرکز اور قدیم صالح و جدید نافع کا بہترین امتزاج ہوا کرتا تھا ، آج ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دگر گوں حالات کی وجہ سے یہ ناپید ہوا چاہتا ہے۔ ہمارے کراچی کی شامیں لوگوں کیلئے جیسے اس کی پیشانی کے تابناک ستارے ہوتے تھے، آج ایسے خوبصورت شاموں کے لئے لوگ ترستے ہیں۔ ہمارا کراچی آج چاہے صبح ہو یا شام ، دن ہو یا رات ہر وقت اپنے جسم پر دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، لوٹ مار، ڈاکہ زنی، فرقہ وارانہ فسادات، بھتہ خوری اور اس جیسی کتنی ہی لعنتوں کا بوجھ برداشت کرنے پر مجبور ہے اور یہاں کہ خوش و خرم لوگ اور یہاں کے خوشیاں بانٹتی شاہراہیں، پارکس لوگوں کو اپنے اندر سمونے کے لئے بیچین دکھائی دیتے ہیں۔ مگر حالات اس قدر تشویشناک موڑ اختیار کر چکا ہے کہ لوگ ضروری کاموں کے علاوہ اپنے گھروں سے نکلنے سے ڈرتے ہیں، بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا کہ شہری اپنے گھروں میں ہی رہنا پسند کرنے لگے ہیں۔

Karachi Terrorism
Karachi Terrorism

ہم سب جو اپنے شہر سے بہت مانوس تھے اور اس سے خاص اپنائیت محسوس کرتے ہیں، شہر کے کسی بھی حصے میں جانا کوئی مسئلہ نہیں تھا، شہرِ کراچی کے لوگوں کا ذوق تھا کہ رات دیر گئے تک اپنے دلچسپی کا ساماں نہایت لگن اور دلچسپی سے کیا کرتے تھے۔ دوستوں کی صحبت میں بیٹھنے کو ترجیح دیتے تھے، تواضع و انکساری جو ایک مومن کی صفت بھی ہوتی ہے شہرِ کراچی کے لوگوں کے اندر حد درجہ پائی جاتی تھی۔ بڑے دکھ اور رنج کی بات ہے کہ وہ آج ہمارے شہر اور ہمارے درمیان نہیں ہیں۔ ہم سب ہی گھر سے نکلتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ مگر پھر بھی نکلتے ہیں ، ان تمام صورتحال کے بعد بھی ہمارا شہر زندگی کی روانیوں میں اب بھی سب سے آگے ہیں۔ موت سڑکوں پر رقص کناں ہیں مگر شہری اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ اپنے روزآنہ کے کام میں مشغول ہیں۔ اب تو شہریوں کو بھی یہ یقین ہو چلا ہے کہ ہر ہست کو نیست ہونا ہے اور ہر موجود راہی عدم کا مسافر ہے۔

جس پر ہم سب کا عقیدہ بھی ہے۔ اس کائنات کا دستور ہے کہ جو بھی اس دارفانی کے اندر آیا ہے اس کو ایک دن جانا ہے۔ مطلب ہر چیز کو فنا ہے۔ مگر اس طرح جس طرح ہمارے شہر میں ہو رہا ہے اسے سب ہی ”وقت سے پہلے ” کے مصداق گردانتے ہیں۔ لیکن ہم سب کو یقینِ محکم ہے کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا کہ ہمارا شہر بھی امن و امان کا گہوارا بن جائے گا۔ خوشیاں ہمارے سڑکوں پر بھی منڈلانے لگیں گی۔
دَر کھلا رکھیئے ابھی امکان کا
واسطہ ہے آپ کو ایمان کا
اتنی بھاگم بھاگ بھی نہ کیجئے
کام جلدی کا تو ہے شیطان کا
ویسے بھی ہم لوگ زندہ قوم ہیں ! اور زندہ قومیں ماضی کو ذہن نشین ، حال پر نظر اور مستقبل کے لئے لائحہ عمل تیار کرتے رہتے ہیں لیکن آج کی صورتحال یہ ہے کہ ہم اپنے تابناک ماضی کو بھول چکے ہیں، مستقبل کے لئے ہمارے پاس کوئی لائحہ عمل یا کوئی منصوبہ نہیں ہے، صرف حالاتِ حاضرہ پر غیر منطقی تبصرہ کرکے اپنے آپ کو دکھی اور دوسروں کو بیزار کر رہے ہیں۔ ہمارے تابناک ماضی کے قضیے جو تاریخی کتابوں میں بھرے پڑے ہیں، اگر ہم ان کی ورق گردانی ہی کر لیں تو ہمیں احساس ہو جائے گا کہ ہم کیا تھے اور کیا ہو کر رہ گئے ہیں۔ اگر دلجمعی کے ساتھ ورق گردانی کریں تو یہ نہ صرف ہمیں راحت و سکون بخشیں گے بلکہ ہمیں یہ بھی باور کرائیں گے کہ آخر ہم سے غلطی کہاں ہوئی اور کون سی ایسی وجہ ہے جو ہم آج اس نہج پر پہنچ گئے ہیں۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے بعد سے اس ملک کے عوام مسلسل اپنے دوسرے حقیقی قائد کی تلاش میں سرگرداں ہیں ، کبھی وہ قائد اپنوں میں ڈھونڈھتا ہے تو کبھی امپورٹیڈمیں، لیکن آزادی کے پینسٹھ برس بعد بھی اس عوام کو حقیقی ، مدبر، وطن پرست قائد ابھی تک نہیں ملا۔ جبکہ اس درمیان ملک کے تقریباً وہ تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو اپنا قائد بناتے رہے ہیں یا کسی نظریے کی بنیاد پر قائد تسلیم کرتے رہیں ہیں لیکن کیا بات ہے کہ ہماری تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

جبکہ ہماری قوم میں ایسے لوگ رہے ہیں جو زندگی کے دیگر شعبوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں اور ایسے لوگ دیگر طبقوں میں نہیں پائے جاتے ہیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ سیاست میں ہمیں صرف ایک مخلص قائد ہم کو حاصل نہیں کہیں یہ اجتماعی طور پر سیاسی شعور کی کمی تو نہیں ہے۔
ان دنوں کچھ عجب ہے حل ہم وطنوں کا
سوچتے کچھ ہیں، دھیان میں کچھ ہے
آج ہمارے شہر میں گلی کوچوں، محلوں، شاہراہوں بلکہ اب تو گھروں پر بھی دستی بم حملے کئے جا رہے ہیں یا ہو رہے ہیں۔ واللہ علم! کہ ان تمام کاروائیوں میں کون جُڑا ہوا ہے۔ دماغ اللہ نے دی ہے سوچنے اور سمجھنے کے لئے اس لئے ہر شہری بھی یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کوئی اسٹیک ہولڈر تو یہ کام کر ہی نہیں سکتا ۔ کیونکہ اسٹیک ہولڈر عوامی ترجمان ہوتا ہے اور وہ کسی طور پر بھی ایسا نہیں چاہے گا کہ اس کے شہر میں امن و امان کا صورتحال خراب ہو۔یا اس کے لوگ پریشان حال ہوں، مگر ہمارے یہاں کی سیاست دنیا بھر سے مختلف ہے۔ دوسرے ملکوں میں کرپشن کرنے والا فوری مستعفی ہو جاتا ہے مگر ہمارے یہاں اعلیٰ عہدوں پر پہنچ جاتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

دوسرے ملکوں میں امن و امان کا مسئلہ شدید ہو جائے تو حکومتیں سخت ایکشن میں نظر آتی ہیں مگر ہمارے یہاں صرف بیان بازی اور میڈیا ٹاک میں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالے جاتے ہیں ۔ دوسرے ملکوں میں قانون بنائے جاتے ہیں اور اس پر سخت عملدرآمد کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے مگر ہمارے یہاں قانون صرف کاغذوں کا پیٹ بھرنے کیلئے بنائے جاتے ہیں اور بس! دوسرے ملکوں میں سیاسی جماعتوں کی بھرمار نہیں ہے مگر چنیدہ چنیدہ جماعتیں شفاف ووٹ کے ذریعے اقتدار میں آکر اپنے عوام اور اپنے ملک کو ترقی کی سیڑھیوں پر پہنچا رہے ہیں مگر ہمارے یہاں شفافیت نام کو نہیں ہے، اور اقتدار میں آکر بجائے ملک کو ترقی اور عوام کو ترقی دینے کے بجائے اپنے آپ کو اور اپنے عزیز رشتہ داروں کو ترقی کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔ ایسی صورتحال عوام بلکہ ملک کی ترقی اور سالمیت کے لئے بھی بہتر نہیں ہے۔ کسی بھی ملک کی ترقی کی رفتار تبھی تیز ہوتی ہے جب وہاں کے لوگ خوشحال ہونگے۔

زندہ قومیں اپنے ماضی کو کبھی فراموش نہیں کرتی ہیں ہم بھی نہیں کریں گے اور اپنے شاندار ماضی کو نظر میں رکھ کر بہتر حالات کے لئے اتحاد و اتفاق کی راہ تلاش کریں، اپنا حال نہ صرف خوشگوار بنائیں بلکہ اپنے بہتر مستقبل کے لئے بھی کوئی ایسا منصوبہ لائیں جو ہماری آنے والی نسلوں کے لئے سنہرے دن لیکر آئے۔ جہاں اور جب بھی محسوس ہو کہ عوام کے ساتھ ناانصافیاں ہو رہی ہیں تو اقتدار کے ایوانوں کو حرکت میں آنا چاہیئے اور اس کا سدِباب کرنا چاہیئے۔ یہ بات ذہن میں رہنا چاہیئے کہ کامیابی اتحاد و اتفاق ، امن و امان کی وجہ سے ہی حاصل ہوتی ہے۔

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
beautiful karachi Target killings trees weather ٹارگٹ کلنگ خوبصورت درختوں کراچی موسم
Previous Post تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا:پیر محمد تبسم اویسی
Next Post روس ، امریکا کے حکام کی شام کے قومی اپوزیشن اتحاد سے ملاقات
Lakhdar Brahimi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close