
برطانیہ میں پولیس نے چار افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد پاکستان سے دہشت گردی کی تربیت لے کے آئے ہیں ۔
پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کی عمریں انیس سال اور ایک شخص کی عمر بیس سال ہے، یہ افراد پاکستان سے خود کش حملے کی تربیت لے کے آئے ہیں اور اسپارک حل کے علاقے میں حملہ کرنے کے ارادے سے فنڈز جمع کر رہے تھے۔
