Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برما پر سے تمام پابندیاں ختم کر دی جانی چاہئیں:ہمسایہ ممالک

April 8, 2012 0 1 min read
burma money machine
burma money machine
burma money machine

برما : (جیو ڈیسک) برما کے انتخابات میں حزبِ اختلاف کی کامیابی کے نتیجے میں امریکہ کی طرف سے عائد کی ہوئی کچھ پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں، اور ہمسایہ ملکوں کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ تمام پابندیاں ختم کر دی جانی چاہئیں۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی طرف سے برما کی معیشت میں دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے لیکن تجزیہ کاروں نے انتباہ کیا ہے کہ ابھی بہت سے اقتصادی اور سیاسی چیلنجوں سے نمٹنا باقی ہے ۔

اس ہفتے امریکہ نے برما کے بعض اعلی عہدے داروں پر سے سفر کی پابندیاں اٹھا لیں، اور امریکہ نے کچھ سرمایہ کاری اور مالیاتی سہولتوں پر پابندیاں نرم کر دیں۔ سرمایہ کاری کی کمپنی لیپرڈ کیپیٹل کے ڈگلس کلیٹون نے ان اقدامات کا خیر مقدم کیا۔ انھوں نے کہا ترقیاتی سرگرمیوں کے بارے میں ہم بہت پر جوش ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ میانمار کو ایک جدید معیشت میں ڈھالنے کی ابتدا ہے اور اس میں غیر ملکی سرمایہ کار اہم کردار ادا کریں گے ۔ ماضی میں جو پابندیاں لگائی گئی تھیں وہ ہٹا لی جانی چاہئیں کیوں کہ پابندیوں کی وجوہات بڑی حد تک ختم ہو چکی ہیں۔ اگرچہ امریکہ نے کہا ہے کہ برما کے لیے سفیر کی نامزدگی کی تیاریاں ہو رہی ہیں، لیکن وزیر ِخارجہ ہلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اصلاحات کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔

یہ موقف آسیان یعنی جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی انجمن کے ملکوں کے موقف کے خلاف ہے۔ ان ملکوں نے جو برما کے ہمسایے ہیں، کہا ہے کہ تمام پابندیاں اٹھا لی جانی چاہئیں۔آسیان کی طرف سے برما کی حمایت کے مظاہرے کے با وجود، تمام ممبر ملک اس رائے سے متفق نہیں ہیں۔آسیان انٹر پارلیمنٹری میانمار کے اندر آسیان کے سیاستداں کہتے ہیں کہ اس مرحلے پر تمام پابندیوں کا اٹھایا جانا، قبل از وقت ہو گا اور اس سے ملک میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے ۔

اس کاکس میں تھائی لینڈ کے نمائندے کرایساک چونہاوین کہتے ہیں کہ نسلی اقلیتوں والے علاقوں میں لڑائی کو ختم کرنے کو ترجیح دی جانی چاہیئے اور اس کے بعد پابندیوں کو پوری طرح اٹھانے پر غور کیا جانا چاہیئے ۔پابندیاں ختم کرنے کے لیے سخت دباؤ ڈالے جا رہے ہیں اور آسیان کی طرف سے حکومت کو خوش کرنے کے لیے ایسا ہی مطالبہ کیا گیا ہے ۔ لیکن جہاں تک اس حکومت کی طرف سے شان اسٹیٹ، کارن اسٹیٹ، کاچن اسٹیٹ اورمون اسٹیٹ پر مکمل اقتدار قائم رکھنے کا سوال ہے، یہ حکومت اب بھی انتہائی سخت گیر اور ظالم ہے۔حالیہ دنوں میں برما کی حکومت کاچن اور کارن کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کرتی رہی ہے ۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ ان علاقوں میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں حالیہ مہینوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں، اور سویلین آبادیوں پر حملے کیے گئے ہیں۔

کرایساک نے اس اندیشے کا اظہار کیا ہے کہ اب جب کہ برما میں حزب ِ اختلاف کی بڑی پارٹی کو قومی پارلیمینٹ کے ضمنی انتخابات میں، کافی نشستیں مل گئی ہیں، ہو سکتا ہے کہ یہ پارٹی اقلیتی آبادیوں کے مسائل کو پس پشت ڈال دے ۔جمہوریت کے حامی دوسرے گروپوں نے کہا ہے کہ پابندیاں صرف اس صورت میں ہٹائی جانی چاہئیں جب حکومت تمام سیاسی قیدی رہا کر دے۔ تھائی لینڈ میں قائم اسسٹنس ایسوسی ایشن فار پولیٹیکل پرزنرز نے کہا ہے کہ برما میں اب بھی 900 سیاسی قیدی جیلوں میں بند ہیں۔ ایک پریس ریلیز میں ہیومن رائٹس واچ نے پابندیاں اٹھانے میں احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اگرچہ برما کی حکومت نے جو مثبت اقدامات کیے ہیں، ان کے جواب میں یورپی یونین کو بھی ان کی مناسبت سے مثبت کارروائیاں کرنی چا ہئیں لیکن ایسا نہیں کیا جانا چاہیئے کہ تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کر دی جائیں۔

اس گروپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کو ویزے کی پابندیوں میں مزید نرمی، اور انسانی مصائب کم کرنے اور ترقیاتی امداد میں اضافے پر غور کرنا چاہیئے ۔
اگرچہ پابندیاں ابھی باقی ہیں، لیکن غیر ملکیوں کی طرف سے جو اس ملک کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں ،برما کی سیاحت میں اضافہ ہوا ہے۔آسٹریلیا کی میک کوائر یونیورسٹی میں معاشیات کے ایسو سی ایٹ پروفیسر شان ٹرنیل کہتے ہیں کہ سرمایہ کار پہلے ہی کوشش کر رہے ہیں کہ غیر ملکیوں کو اس ملک میں جو دلچسپی پیدا ہوئی ہے، اس سے فائدہ اٹھائیں ۔

ایشیا کے سرمایہ کار تو پہلے سے یہاں موجود رہے ہیں ۔ لیکن ان میں سے بعض لوگ سوچ رہیہیں کہ مغربی دنیا کے ٹورسٹ اس ملک میں بڑی تعداد میں آئیں گے، اور ایشیا کے سرمایہ کاروں کو ہوٹلوں اور سیاحت کی سہولتوں کی تعمیر میں دلچسپی پیدا ہو ئی ہے۔ برما کی معیشت میں حالیہ برسوں میں پابندیوں کے باوجود ترقی ہوئی ہے، جس سے بعض صنعتوں کے لیے مشکلات پیدا ہوئی ہیں، لیکن کچھ صنعتوں کو فائدہ ہوا ہے ۔
علمی حلقوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ تجارتی اور مالیاتی پابندیوں سے ایسی صنعتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے مشکلات پیدا ہوتی ہیں جو بر آمدی اشیا بنانے والے صنعتوں میں، جیسے ٹیکسٹائل کی صنعت میں کام کرتے ہیں ۔ اس طرح بہت سے لوگ جو فیکٹریوں میں کام کرنا پسند کرتے، تفریح یا جنس کی صنعت میں کام کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔

تجزیہ کارکہتے ہیں کہ برما کو بعض مشکل مسائل درپیش ہیں۔ پانچ عشروں کی فوجی حکومت کے دوران معیشت بد انتظامی کا شکار رہی ہے اور اب اسے نئے سرے سے تعمیر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

 

Share this:
Tags:
america machine money امریکہ انتخابات برما
syria refugees turkey
Previous Post شامی پناہ گزین، مدد درکار ہو سکتی ہے:ترکی
Next Post خواتین کے مسائل ہم سب پر اثر انداز ہوتے ہیں: اوباما
white house women

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close