گجرات (جی پی آئی)بزم جمیل ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامع مسجد میراں صاحب اختر شاہ کالونی شادیوال روڈ گجرات میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پروفیسر خالد بشیر صدر بزم جمیل نے کی ، اس موقع پر ممتاز عالم دین پروفیسر محمد یاسین نے خصوصی خطاب کیا اور مجدد الف ثانی کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
