Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بس بس بہت ہوگئی..اَب راجہ پر تنقیدوں کا سلسلہ بند کیا جائے

June 27, 2012June 27, 2012 0 1 min read
raja pervaiz ashraf
raja pervaiz ashraf
raja pervaiz ashraf

جیسا کہ ہمارے نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اخبارات اور ٹی وی چینلز پر مجھے کھلم کھلا تنقیدوں کا نشانہ بنا یا جارہاہے اِس طرح مجھے مایوس کیا جارہاہے کہ میں وہ کام نہ کرسکوں جس کا میں عزم لے کر آیا ہوں ہاں البتہ …!اُنہوں نے اتناضرور کہاہے کہ مجھ میں اور یوسف رضاگیلانی میں فرق نہیں ہے سوئس حکومت کو خط لکھنے کے موقف واضح کرچکے ہیںاور اِس کے ساتھ ہی اِن کا یہ بھی کہناہے کہ ہم ہر کام آئین اور قانون کی مطابق کر یں گے ملک میں تمام مسائل کا حقیقی حل جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی میں ہے ہم کسی بھی صورت میں اداروں کے درمیان ٹکراؤکی بجائے آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اگر واقعی ایساہی ہے جیساوزیراعظم نے فرمایا ہے تو پھر ہمیں بھی سوچنا چاہئے۔

ہم پر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور ہم اور ہمارے حزب اختلاف کے سیاستدان وزیراعظم کو کچھ مہلت دے دیں کہ یہ کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ویسے یہ اِس بات کے علاوہ ہے کہ یہ دوٹوک الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ مجھ میں اور یوسف رضاگیلانی میں کوئی فرق نہیں ہے ۔اِس پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ آپ اور یوسف رضاگیلانی میں کیا اورکتنا فرق ہے …آپ بھی سوئس حکومت کو خط لکھتے ہیں کہ نہیں….مگر پھر بھی ہم اپنے لکھاری بھائیوں اور اینکرپرسنز سمیت تبصرہ اور تجزیہ نگاروں سے یہ ضرورکہیں گے کہ بس بس بہت ہوگئی اَب راجہ پر تنقیدوں کا سلسلہ بند بھی کیا جائے۔

قوم راجہ کا بطور راجہ رینٹل ماضی بھولاکر اِن کا باجا نہ بجائے اور راجہ کو بحیثیت وزیراعظم تسلیم کرکے راجہ پرویز اشرف کو کام کرنے کا بھر پور موقع فراہم کرے کیوں کہ آج راجہ نے بحیثیت وزیراعظم خود کو بدلنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ ازل سے ہی دنیا کے اِنسانوں کا کلیہ یہ رہاہے کہ اچھابننا مشکل اور بُرابننا آسان ہوتاہے مگر ہمیں اَج یہ لگتاہے کہ ہمارے نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے صدیوں پرانے اِس اِنسانی مفروضے اور کلیے کو اپنے لئے چلینج سمجھتے ہوئے اپنے ملک اور قوم کے لئے اِس کے برعکس کام کرنے کا عزم و حوصلہ کررکھاہے یعنی یہ کہ وہ اپنی ماضی کی کوتاہیوں اور غلطیوں کا ازالہ کرنے کے لئے اپنے آٹھ ماہ کے عہدہ وزارتِ عظمی میں اتنا کچھ اچھا کر دکھانے کا عزم مصمم کئے ہوئے ہیں کہ یہ اپنے اِسی عزم سے یہ ثابت کردیں گے کہ جہاں اِنسان کا بُرابننا آسان ہوتاہے تو وہیں اگر کوئی شخص اپنی غلطیوں اور کو تاہیوں کا احتساب کرلے تو اِسے بُرابننے سے زیادہ آسان اچھابننا بھی ہوتا ہے۔

prime minister pakistan
prime minister pakistan

ایسے میںہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اَب کر بھی دکھائیں گے اور اہلِ وطن اور دنیا کو اپنی صلاحیتوں سے یہ بھی ثابت کر دیں گے یہ پہلے کیا تھے اور اَب کیاہوگئے ہیں …؟ ہاں وزیراعظم کی شکل میں یہ وہی راجہ رینٹل ہیں جنہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد سے آج تک ہر طرف سے شدید تنقیدوں کا نشانہ بنا یا جارہاہے…اور اِس میں کوئی شک نہیں کہ یہ وہی راجہ رینٹل ہیں مگرجو اَب ایوان سے 211ووٹ لے کر ہمارے 25ویں وزیراعظم بن گئے ہیں اور آج یہ اپنے ارادوں اور حوصلوں سے ملک اور قوم کی تقدیربدلنے کا عزم کئے ہوئے ہیں۔

اگرچہ یہاں یہ امر قرار واقع ہے کہ قوم کو راجہ پرویز اشرف کو بحیثیت وزیراعظم تسلیم کر لینا چاہئے اور ایسے میں ہم اپنے بھائیوں اپوزیشن کے رہنماؤں، صحافیوں ، اینکرپرسنز اور تبصرہ اور تجزیہ نگاروں سے بھی یہ کہیں گے کہ بس اَب قوم راجہ پر تنقیدوں اور اِن کا بیجا باجابجانے کا سلسلہ بھی بندکر دے اورراجہ کو دوچار ماہ کی مہلت دے اور راجہ کو بحیثیت وزیراعظم کام کرنے کا موقع بھی فراہم کرے..اور اگر اِس دوران بھی راجہ اپنی پرانی والی روش پر قائم رہ کر ملک اورقوم کے لئے کچھ بھی اچھانہ کرسکیں تو پھر قوم پر لازم ہے کہ قوم احتجاجوں کے لئے سڑکوں پر نکل پڑے اور راجہ کا باجا بجاڈالے مگر ابھی ایساکرنا کسی بھی صورت میں ممکن نہیں ہے ویسے بھی دانا کہتے ہیں کہ اگرروشنی اور توانائی مل جائے تو بُرائی میں سے بھی اچھائی پیداہوجاتی ہے جس طرح گلاب کی قلم کے کچھ کانٹے چشموں کی صورت میں پھوٹ پڑتے ہیں۔

ایسے ہی آج نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف المعروف راجہ رینٹل سے بھی اچھی اُمیدیں وابستہ کی جائیں ملک کے 25ویں وزیراعظم کی حیثیت سے راجہ پرویزاشرف کاوزارتِ عظمی کا عہدہ سنبھالنے ہی اِن کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک گیرسطح پر جشن منانے اورمٹھائیاں باٹنے کا سلسلہ شروع کررکھاہے تو دوسری جانب نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بھی عوام کا خود پر اعتماد بحال کرانے کے لئے وزیراعظم ہاؤس میں شام پانچ سے سات بجے تک ” اوپن ڈے ” کی ایک نئی اوراچھی اور تاریخی عوامی روایت قائم کر دی ہے اِس دوران ہزاروں کارکن ملنے آئے اگرچہ رش اور دھکم پیل کی وجہ سے نومنتخب وزیراعظم فرداََفرداََ تو نہ مل سکے مگر اِس سے انکار کر نابھی ممکن نہیں کہ وزیراعظم نے اوپن ڈے کی جو روایت ڈالی ہے جس سے آنے والے دنوں میں مثبت تبدیلیاں رونماہوگئیںاِس پر ہم یہ کہیں گے ٹھیک ہے اِس موقع پر بدنظمی بھی نذر آئی مگر اِسے جواز بناکر اِ س اوپن ڈے کے سلسلے کو بند نہ کیاجائے ۔

اُدھر ماضی کی اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا ازالہ کرنے کے خاطر ہمارے نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک میں بڑھتے ہوئے توانائی بحران کو قابوکرنے اور ایسے عام انتخابات سے قبل ختم کرنے کے منصوبوں پر عمل کرتے ہوئے اپنی زیرصدارت ایک ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیاکہ نیشنل گرڈسسٹم میں 1200میگاواٹ کا اضافہ کرنے کے لئے وزارتِ پیٹرولیم و قدرتی وسائل روزانہ پاور سیکٹر کو 28000ٹن ایندھن کی فراہمی یقینی بنائے اور اِس کا بھی فیصلہ کیا کہ اِس مقصد کے لئے صنعتی اور سین این جی سیکٹر ک مزیدایک دن گیس کی فراہمی بندکردی جائے اور شہرکراچی کو روشن کرنے اور یہاں کی صنعتوں کے رک جانیوالے پہیوں کو چلانے کے لئے کے ای ایس سی کو 300میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے 100ایم ایم سی فٹ گیس فراہم کی جائے۔

load shedding
load shedding

اِن کا کہنا تھا کہ اِن فیصلوں سے یقینی طور پر ملک میں جاری بجلی کے بحران میں کمی واقع ہوگی اور اندھیروں میں ڈوبا ہواہماراملک پھر روشن ہوناشروع ہوجائے گا۔جبکہ اِس موقع پر وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اِس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ ہم اپنے اتحادیوں کی مدد سے توانائی بحران پر قابوپالیں گے اوریقینی طور پر ہم نے اپنے اِن فیصلوں اور اقدامات سے توانائی کے بحران کا حل تلاش کرلیا ہے۔

نومنتخب وزیراعظم نے حلف اٹھانے کے بعد جس طرح بجلی بحران کے حل کے لئے اپنی زیرصددات پہلاہنگامی اجلاس طلب کیا اور اِس میں چند دیر پا فیصلے بھی کئے جن پر عملی اقدامات کئے جانے کے بعدہی کچھ قوی اُمید کی جاسکتی ہے کہ ملک سے بجلی کا بحران ضرور کسی حد تک ختم نہیں تو کم ضرور ہوجائے گااَب اِس پس منظر میں ہمارا مشورہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے نومنتخب وزیر اعظم سے یہ بھی اُمید ہے کہ ہمارا ملک توانائی کی شکل میں بجلی اور گیس کے بحرانوں کے علاوہ اِس وقت جن سنگین مسائل اور مشکلات کا شکار ہے اِن کے حل کے لئے بھی ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اور منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے یقینی طور پر اپنی مثبت صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے مگرضروری ہے کہ اِس کے لئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کام کرنے کی مہلت دی جائے۔ تاکہ نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اپنی ماضی کی اُن کوتاہیوں اور خامیوں کا ٹھیک طرح ازالہ کرسکیں جن کی وجہ سے یہ راجہ رینٹل کہلائے اور جس کی وجہ سے آ ج اِنہیں ہر سطح پر تنقیدوں کا سامنا ہے۔ تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
Tags:
load shedding meeting Prime Minister raja pervaiz ashraf راجہ پرویز اشرف ہنگامی اجلاس وزیراعظم
supreme court
Previous Post حج کرپشن کیس، حسین اصغر کیخلاف کارروائی کا حکم
Next Post شالیمار ایکسپریس کے انجن میں خرابی،مسافروں کا احتجاج
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close