گجرات(جی پی آئی)آل پاکستان پاٹری مینکو فیکچرز ایسوسی ایشن کے رہنماء ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیکرٹری بشیر احمد آف ڈیلکس پاٹری کی صاحبزادی کی شادی بخیر و خوبی سے انجام پائی نکاح آصف محمود سے ہوا اس موقع پر حاجی ناصر محمود ایم پی اے ، ڈاکٹر سعید الٰہی، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، چوہدری محمد افضل، ڈی ایس پی ، وحید اسلم چٹھہ، شیخ محمد اعجاز، چوہدری ممتاز، حاجی اعظم رحمانی، حاجی محمد صدیق، ثناء اللہ بٹ، سعید بٹ، میر اشفاق، حاجی محمد اسلم حیات، لیاقت ڈار، چوہدری محمد یوسف ترہنگی، چوہدری محمد افضل، چوہدری آصف محمود ٹھیکیدار، احسان یونس، حاجی محمد منشائ، چوہدری محمد افضل، محمد ارشد چیمہ، چوہدری ممتاز زونل چیف نیشنل بنک، منظور ڈار، پرائم کنکریٹ ، چوہدری شہزاد گل، ناصر محمود ڈار، علی مرتضی، سلیم طاہر، حاجی اللہ دتہ رحمانی، حاجی محمد اختر، عظمت رحمانی، ٹھیکیدار محمد اسلم، چوہدری ضمن اقبال، راجہ حبیب الرحمان، و دیگر افراد کی بڑی تعداد موجود تھی مہمانوں کا استقبال سیکرٹری بشیر احمد ، ثمر بشیر، قمر بشیر نے کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
