لاہور(پریس ریلیز) چیئرمین رحمانی ویلفئیرسوسائٹی(رجسٹرڈ) ،سینئرنائب صدر انجمن تاجران بسم اللہ بازار چونگی امرسدھو لاہور حاجی محمد انور شہزاد زرگر کے والد محترم محمد بشیر رحمانی کی سالانہ برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی (آج)پل بندیاں والا چونگی امرسدھو لاہور میں ہوگی،جس میں معروف نعت خواں سروردوعالم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرینگے اس موقع پر علاقے کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات خصوصی شرکت کرینگی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
