گجرات (جی پی آئی) بشیر میرج ہال گجرات میں منہاج القرآن ضلع گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان سید الشہدائے کانفرنس منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز عالم دین علامہ غلام ربانی تیمور مرکزی نائب ناظم دعوت منہاج القرآن نے سید الشہداء کے حوالہ سے خصوصی خطاب کیا ، اس موقع پر علامہ مظہر حسین قادری ، علامہ ساجد محمود قادری ، شاہد میر و دیگر علماء و مشائخ کی کثیر تعداد موجود تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
