
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں رینجرز نے چھا پہ مارکر چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ہو نے والے مبینہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چار ملزمان میں مومن، دانیال اور فیصل شامل ہیں۔ ملزمان کے پاس سے برآمد ہونے والے اسلحے میں 2 نا ئن ایم ایم پستول اور 2 ٹرپل ٹو رائفلیں شامل ہیں۔
