Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلوچستان جل رہا ہے پاکستان کے دشمن سر گرم ہیں

March 2, 2012 0 1 min read
Balochistan
Balochistan
Balochistan

پاکستان کے دشمن اس سر زمین کو پھلنے پھولنے نہیں دیں گے۔ امریکہ اور ہندوستان پاکستان کے یہ دو بڑے دشمن ہیں ۔ہندو کو تکلیف یہ ہے کہ پاکستان ہی اکھنڈ بھارت کی راہ میں رکاوٹ بنا امریکہ جس کو ہم نے ہمیشہ اپنا دوست کہا یہ ہمیشہ سے ہی ہماری آستین کا سانپ ہے۔جس نے ہر نازک موڑ پر ہمیں ڈسا اور ہماری ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی امریکہ ہی رہاہے۔ ابھی کل ہی کوہستان سے اٹھارہ، افراد جن کی شناخت شیعہ ہونے پر را اور سی آئی اے کی مشترکہ کوشش سے اپنے ایجنٹوں کے ہاتھو شہید کر اکے پاکستان میں فرقہ پرستی کا الائو بھڑکا نے کی مذموم سازش کی گئی ہے۔را اور سی آئی اے اسی طرح کی کلنگ بلوچستان میںبھی مسلسل کرا رہی ہیں۔دوسری جانب پرویز مشرف کے بُنے ہوے امریکی جال میں بھی ہمارے بلوچ نوجوان ٹریپ کر لئے گئے ہیں۔ حالانکہ امریکی پٹھو کے ہاتھوں بلوچستان کوسب سے زیادہ نقصان پہنچایا گیا اورکے ایک عظیم رہنما اکبر بکٹی کو شہید کرایا گیا اور قتل و غارت گری کی تو ہزاروں داستانوں کو جنم دیا گیا ہے۔بلوچ نوجوانوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ ہندوستا ن اور امریکہ دونوں ہی اس خطے کے دشمن اول ہیں۔جویہاں کی معدنیات پر للچائی ہوئی نظر یں گڑائے ہوے ہیں اور جو بلوچستان کو ترقی کرتاہوا نہیں دیکھ سکیں گے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان میں لگنے والے فوجی مارشل لاز نے ہمیشہ بلوچوں کی گردن دبانے کی کوششیں کیں جن میں ہمارے نام نہاد سیاست دان بھی برابر کے شریک رہے۔ایوب خان نے ہی در اصل نواب اکبر بکٹی کو پہلی مرتبہ اُس وقت اشتعال دلایا تھا جب 1962میںفوجی عدالت کے ذریعے اُن پر سزائے موت کا حکم صادر کیا گیا۔دوسرا کھیل منتخب عوامی حکومت نے1973میںفضائیہ کے ذریعے بمباری کر کے کھیلا گیا۔سیکورٹی اسٹابلشمنٹ کا مائنڈ سیٹ یہ ہے کہ وہ بلوچوں کے ساتھ نوآبادیاتی آقائوں کی طرح ڈیل کرنا چاہتی ہے۔فوجی ٹولے نے ہمیشہ پاکستان کو منی مائز کرنے کا ہی کھیل کھیلاہے۔پہلے مشرقی پاکستان 1971میں گنویا اب بلوچستان کا نمبر ان لوگوں نے لگا یا ہوا ہے۔ اس کے بعد بقیہ کام امریکہ اور ہندوستان مل کرخود انجام دے لیںگے۔

 

ایک جانب ہمیں فرقہ وارانہ جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے تو دوسری جانب ہمارے ہی لوگوں کو خرید کر ان کے ذریعے بہیمانہ طریقے پر قتل کرائے جا رہیں۔ تیسری جانب بم دھماکوں اور خود کش حملوںکے ذریعے ہماری یکجہتی کو پارہ پارہ کیا جا رہا ہے۔اس مذموم عمل کے لئے ہمارے اپنے لوگ ہی جہنم کا ایندھن بن رہے ہیں۔ در اصل بلوچستان،گلگت بلتستان ان دونوں علاقوں میںہمارے انتہائی مخلص اور قریبی دوست چین کے کئی پرجیکٹ ہماری معاشی ترقی کے ضمن میں چل رہے ہیں اور شاہرہ ریشم بھی گلگت بلتستان سے ہی گذرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس پرامن علاقے میں مزہبی جنونیت پید کرا کے یہاں بھی بفرتوں کا الائو جلایا جا رہا ہے۔لہٰذا امریکہ اور ہندوستان کے لئے یہ بات بالکل قابلِ قبول نہیں ہے کہ پاکستان ترقی کی منازل طے کرے اور چین اس معا ملے میں ہماری معاونت کرے۔

 

صدر زرداری نے حکومت سنبھالنے کے بعد بلوچوں سے جو وعدے کئے تھے وہ تودھرے کے دھرے رہ گئے۔ صدر مملکت نے پہلے اعلان کیا وہ خود بلوچوں کے پاس چل کر جانے کو تیار ہیںمگر پھر انہوں نے ارادہ بدل کر گورنر بلوچستان کی والدہ کی تعزیت کرتے ہوے موقعہ غنیمت جان کر اپنا بوجھ گونر بلوچستان کے ناتواں کندھوں پر ڈالتے ہوے یہ کہا کہ بلوچوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے ہی اے پی سی بلائی ہے۔حکومت ان کے مسائل سے آگاہ ہے۔ ہم بلوچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔اور بلوچستان کے لوگوں سے انصاف ہو گا صدر صاحب آپ کے اقتدار کو قریباََ1500دن ہونے کو ہیں ۔اس چار سال کے طویل عرصے کے دوران بلوچوں کے قتال کے سوائے آپ کی حکومت نے کیا کیا پانی سر سے پیپلز پارٹی کی حکومت نے گذارا ہے۔اس نا انصافی کا جواب بھی پیپلز پار ٹی ہی کو دینا ہو گا بلوچوں کا احساسِ محرومی آپ کے دور میں بہت بڑھا ہے۔
ایک جانب وزیر داخلہ رحمان ملک صدر اور وزیر اعظم کا پاور استعمال کرتے ہوے بلوچوں کے لئے عام معافی اعلان کرتے ہوے کہتے ہیں کہ برہمداغ بکٹی اور حربیار مری سمیت تمام بلوچ رہنمائوںکے مقدمات ختم کر دیئے ہیں۔ تو دوسری جانب ان کی پارٹی کی دو اہم شخصیات منظور وٹو اور قمر زمان کائرہ نے وزیر اعظم ہائوس میں بیٹھ کر اس بیان سے لا تعلقی کا چند گھنٹوں کے بعد ہی اعلان کر دیا۔سمجھ نہیں آتا کہ جو باتیں صدر اور وزیر اعظم کو کرنی چاہئیں وہ ان کے وزیر کر گذرتے ہیں مگر نتیجہ پھر بھی نفی صفر ہی ہوتا ہے۔

 

پرویز مشرف کا نو سالہ دور اقتدار تو تھا ہی پورے پاکستان کے لئے بر بریت کا دور جس نے بلوچوں کو مسلسل خون کے آنسو دیئے۔مگر موجودہ حکومت کا چار سالہ دور بھی کوئی قابل فخر نہیں رہا۔جس میں جھوٹے وعدے تو کیئے گئے مگر عملی طور پر کچھ بھی کرنے کی کوشش نہیں کی گئی۔بلوچستان کی اس وقت وہ پوزیش ے کہ ذرا سی لغزش ہماری پوری امارت اور عمارت کو پارہ پارہ کر دے گی۔عجب معاملہ ہے کہ بلوچستان میںپاکستان کا پرچم اور اس کانعرہ چند سرکاری جگہوں کے علاوہ کہیںدیکھا اور سُنا نہیں جا سکتا ہے۔جو دراصل گذشتہ 60 سالوں کی محرومی اور ڈنڈا برداری کا زہریلا پھل ہے جس کو چکھنا آج ساری پاکستانی قوم کی مجبو ری ہے۔
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کی بے بسی کا یہ عالم ہے کہ وہ کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ معاملات ان کے قابو سے باہر ہیں۔ایف سی میرے قابو سے باہر ہے۔ یہاں عملی طور پر فوجی آپریشن جاری ہے۔ایف سی اور خفیہ ایجنسیوں کا ہر معاملے پر کنٹرول ہے۔ وہ ہی بلوچستان میں حکومتی فیصلے صادر کرتے ہیں۔ان کا اشارہ برائے راست فوج کی طرف ہے۔ دوسری جانب صوبائی حکومت کی نا اہلی اوربے بسی بھی مثالی دکھائی دیتی ہے۔صرف ایک سال میں بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔بلوچستان میں روزانہ لاشوں کی بارش ہو رہی ہے۔یہاں نہ کوئی انٹلیک چول محفوظ ہے،نہ کوئی سردار اور نہ ہی کوئی مزدور۔ قتل و غارت گری میں ہمارے ادارے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔جو مسلسل مسخ شدہ لاشیں اور افراد کو غائب کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ہم نے گذشتہ 60سالوں میں بلوچستان کے لئے وہ کچھ نہ کیا جوہمیںکرناچاہئے تھا۔ہم نے اور وہان کے سرداروں نے بلوچ عوام کو ہر میدان میں پیچھے رکھا ۔ نہ تعلیم فراہم کی نہ ان کی معاش کو مضبوط کیا اور نہ ہی انہیں جکڑ بندیوں سے نجات دلائی جس کا خمیازہ آج ساری قوم بھگتنے کو ہے۔بلوچستان کے لوگوں کی اکثریت خطِ غربت سے نیچے زندگی گذار رہی ہے۔سرکاری ملازمتوں میں بلوچستا ن کے لوگوں کی محرومیاں انتہائی بلندیو ں پر ہیں۔مگر ایک مخصوص طبقہ بلوچستان کے پیسے پر انتہائی عیاش کی زندگی بسر کر رہا ہے ۔وہ ہے برسرِ اقتدار طبقہ جو 65 کے ایوان میں 58 وزیر مشیر ہیں ،یہ ہی نہیں گذشتہ چار سالوں سے ہر ایک کو ترقیاتی فنڈز کے نام پر 25کروڑ روپے کی خطیر رقم بھی دی جا رہیء ہے ۔مگر ترقیاتی کام کہیں ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔یہاں کے 70فیصد اسکولوں میں تالے پڑے ہیں۔

 

پاکستان میںہر جانب سے یہ آوازیں بلند ہورہی ہیں کہ اکبر بکٹی کے قاتل فوجی جنرل پرویز مشرف کو ریڈ وارنٹ کے ذریعے کرفتاری کے انتظامات کرکے اُسے بھی انصاف کے کٹہیرے میں کھڑا کیا جائے اور اٹھائے گئے نو جوانوں کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت رہا کریںاور بلوچستان میں ایجنسیز کا کردار ختم کر کے اسے اصل دشمن کی طرف موڑیں۔ جہاں کہیں بھی فوجی آپریشن بلوچستان میں جاری ہے اس کو فوری طور پر روکا جائے۔ایجنسیوں کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے لوگوں کو خون بہا دے کر انکے زخمون پر مرہم رکھنے کی کوشش کی جانی چاہئے۔ کہا جا رہا ہے کہ بغاوت پر آمادہ سرداروں کی دھمکیون کے ساتھ بلوچستان سے کچھ ہمدرد اور متوازن آوازیں بھی بلند ہو رہی ہیںجن سے مذاکرات کر کے معاملات کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ اگر بر وقت اقدامات نہ کئے گئے تو خطرہ ہے یہ آوازیں بھی اپنا انداز بدل لینے پر مجبور ہوں گی۔ اُس وقت بہت دیر ہو چکی ہو گی۔ جس کے بعد لکیر پیٹنا ہمارا مقدر ہو گا۔

 

ہندوستان، امریکہ، اسرائیل، روس اور پورا یورپ ایٹمی قوت پاکستان میں ایک مرتبہ پھر مشرقی پاکستان کا المیہ دہرانے کے لئے کمر بستہ ہوچکے ہیںگذشتہ چھ دہائیوں سے ہم نے بلوچستان کے حالات خودخراب کئے ہیںدوسری جانب پاکستان کے ازلی دشمن اپنے اپنے کھیل کے تانے بانے مکمل کئے بیٹھے ہیں۔بلوچستان کے وسائل پر امریکہ اور ہندواستان ہی نہیں بلکہ بہت سی قوتیں للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہی ہیں۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں ہے کہ پاکستان کی یکجہتی خوشحالی اور سلامتی کا گہرا تعلق بلوچستان سے ہے۔بلوچستان جل رہا ہے اور دشمن سرگرم ہیں ہماری بر بادی کے لئے۔ بلوچستان کے آنسو پونچھنے کی اور انہیں فوری انصاف فراہم کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ وقت کو ہاتھ سے نہ نکلنے دیا جائے۔ ہمیں اپنی غلطویوں پر بھی نظر ڈالنے کی بے انتہا ضرورت ہے۔

 

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

Share this:
Tags:
america Balochistan India Kohistan pakistan امریکہ پاکستان ہندوستان
amir
Previous Post محمد عامر کا پابندی کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ
Next Post سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
Senate Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close