گجرات(جی پی آئی) بلیجئم میں مقیم کنجاہ کی معروف کاروباری ، سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری مبشر وڑائچ کنجاہ پہنچ گئے ، موصوف نے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے قریبی ساتھیوں سے مشاورت شروع کر دی ، اس سلسلے میں انہوں نے مختلف سیاسی پارٹیوں کے راہنمائوں سے ملاقاتیں کرنے کا بھی شیڈول بنا لیا ہے ، اخباری نمائندوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ میں خدمت خلق کے جذبے کے تحت میدان سیاست میں اترا ہوں ، جبکہ کئی خاندان ان کی حمایت کرنے کیلئے اعلان کرنے کا مقدمہ دے چکے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
