Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلیک واٹر کو بھی پاکستان سے نکالیں

December 20, 2011December 20, 2011 0 1 min read
mumtaz bhatti
mumtaz bhatti
mumtaz bhatti

بلیک واٹر کو کوئی نام دے دیا جائے لیکن یہ جانی پہچانی بلیک واٹر کے نام سے ہی جا تی ہے۔ آج سب یہی جانتے ہیں کہ بلیک واٹر کا خالق ایرک پرنس ہے۔ دنیا بھر کے میڈیا پر چھائی ہو ئی بلیک واٹر بہت چھوٹے پیمانے پر شروع ہوئی اور اسکی اولین صورت گری بھی پرنس نے خود نہیں کی  وہ تو ایک  ربوٹ کی طرح ملنے والی ہدایات پر عمل کر رہا تھا جبکہ اس نئی کمپنی کے لئے جگہ کا تعین، اسکی منصوبہ بندی اور تقریباً سارے ہی معا ملات بحریہ کے شعبے سیل میں اسکے کے استاد، الکارک نے طے کیئے تھے جو گذشتہ گیارہ برس سے خصوصی مہارت والے اس یونٹ میں آتشیں اسلحے کی تربیت دینے والا بہترین تربیت کار تھا۔ کلارک نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ جب 1993ء میں پرنس نے اپنا ملٹری کیرئر شروع کیا تو وہ (کلارک) پہلے ہی بلیک واٹر کے خاکے اور نقشے بنا چکا تھا۔
اسے یہ خیال آتشین اسلحے کی تربیت دینے کے تجربے سے سوجھا۔ اس نے دیکھا کی امریکی فوجی نظام کے اس اہم ترین شعبے میں تربیت کے لئے دستیاب بنیادی ڈھانچہ ناکافی ہے۔بلکہ سہولیات تھیں ہی نہیں، ہمارے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔ بحریہ کے پاس نشانہ بازی کی مشق کے لئے میدان تک نہیں تھے”اسے  میرین کور  یا آرمی کے میدان استعمال کرناپڑتے تھے۔ درکار سہولیات متفرق طور پر نجی شعبے سے دستیاب تھیں۔ مگر سب کی سب کسی ایک جگہ سے نہیں مل پاتی تھیں۔
یہ ذیلی تنظیمیں بلیک واٹر کو مزید موثر بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ بلیک واٹر اپنے اہلکاروں کوایک دن کے حساب سے ہزار ڈالر یا اس سے زیادہ بھی اجرت ادا کرتی ہے۔ اتنی رقم کمانے کا عام فوجی سوچ بھی نھیں سکتا۔  بلیک واٹر میں امریکہ کے علاوہ بیرونی ممالک سے سابق فوجی بھرتی کیے جاتے ہیں مثال کے طور پر بوسنیا، فلپائن، اسرائیل اور چلی کے فوجی شامل ہیں۔ ان افراد کا تعلق اپنے اپنے ممالک کی سپیشل فورسز، آرمی یا خفیہ ایجنسیوں سے ہے۔  بہت سے ایسے آرمی کے لوگ مستفی ہونے کے بعد بلیک واٹر کا حصہ بنے جس کی بڑی وجہ زیادہ سے زیادہ پیسے کا حصول تھا۔ بلیک واٹر کو سابق امریکی صدر جارج بش کی خصوصی سرپرستی حاصل رہی۔ ان دنوں ایرک پرنس کے وائٹ ہاوس کے ساتھ گہرے مراسم تھے۔ایرک پرنس  امریکی ریپبلکن پارٹی  کے اراکین کو مالی امداد بھی فراہم کرتا رہا، جس کے نتیجے میں اس کی کمپنی کو یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنت سے کمپنی کی جملہ آمدنی  کا تقریبا نوے فیصد حاصل ہوتا ہے۔۔بلیک واٹر پہلے تو اتنی مشہور نہیں تھی مگر  اس وقت دنیا بھر میں میڈیا کی توجہ حاصل کی جب عراق کے شہر فلوجہ میں 31مار چ   2004کو صبح ساڑھے نو بجے بلیک واٹر کے چار لوگ دو پجارو جیپوں میں سوارتھے جیسے ہی فلوجہ میں داخل ہوئے تو عقبی جیپ پر ایک گرنیڈ پھینکا گیا اور ساتھ ہی حملہ آوروں نے مشین گنوں سے اندھا دھند فائر کھول دیا۔
بلیک وا ٹرکے ایک اہلکار نے گاڑی تیز کر دی اور کوشش کی کہ اپنے ساتھیوں کو بچائے یا پھر وہاں سے نکل بھاگے۔ ایک سابق نجی فوج کے کارکن کے مطابق بلیک واٹر اپنے آدمیوں کی اس طرح تربیت کر تی ہے کہ اگر کسی گاڑی پرگھات لگا کر حملہ کر دیا جائے تو اس کی مدد مت کرو۔ انہیں سکھایا جاتا ہے کہ ایسی جگہ سے نکل جائو کہ تمہار اپنا بچ جانا ہی دانش مندی ہے۔ ۔ کچھ ہی لمحوں میں جیسے ہی ان کی جیپ دوسری گاڑی سے ٹکرائی انہوں نے اپنے آپ کو گولیوں کی بوچھاڑ میں پایا۔ایک کی کھوپڑی اُڑ گئی۔ دوسرے کی قمیض گولیوں سے چھلنی ہو چکی تھی اور سر ایک طرف کو ڈھلک گیا ۔ ہجوم اکٹھا ہو گیااور جیب کے ٹکڑے کر رہا تھا۔ اسلحہ اور دیگر سامان لوٹا جا چکا تھا۔ کوئی پٹرول لے آیا اور اسے گاڑی اور مردہ جسموں پر چھڑک کر ماچس سے آگ لگا دی چاروں جلد ہی شعلوں میں گھر گئے۔
جونہی  اصل حملہ آور فلوجہ کی بغلی گلیوں میںغائب ہوئے تو وہاں موجود مجمع بڑھتا ہی چلا گیا اور اس کی تعدا تین سو نفوس سے تجاوز کر گئی  ۔ چاروں کے جسموں سے بُری طرح خون ابل کر باہر آ رہا تھا۔لوگوںکا ایک ہجوم پیجارو کے ہڈ پر چڑھ گیا اور فائرنگ کرتے ہوئے ونڈ شیلڈ کی طرف بڑھا۔ اللہ اکبر کے نعرے فضا میں گونج رہی تھی۔ حملہ آور تیزی سے حرکت کر رہے تھے۔ جلد ہی ایک درجن سے زائد نوجوان جو ایک مقامی کباب ہائوس کے گرد منڈلا رہے تھے اس شدید خون ریزی میں شریک ہو گئے۔ ایک عینی شاہد کے مطابق بلیک واٹر کا ایک آدمی ابتدائی حملے میں بچ گیا تھاگولیاں اس کی چھاتی میں لگیں بس ہجوم اسے ہی گاڑی سے نکال سکا وہ ان سے زندگی کی بھیک مانگ رہا تھا۔  انہوں نے اس کا بازو، ٹانگ اور سر کاٹ ڈالے۔ وہ خوش ہو رہے تھے اور ناچ رہے تھے۔ جلی ہوئی جیپ سے جھلسی ہوئی لاشیں نکال لی گئیں اور آدمیوں اور لڑکوں نے ان کی ٹانگیں اور بازو الگ الگ کر کے انہیں واقعی ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ کچھ آدمی اپنے جوتے لاشوں پر برسا رہے تھے۔  جبکہ دوسرے دھاتی پائیپوں اور بیلچوں سے لا شوں کے حصوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر رہے تھے۔ ایک نوجوان ایک لاش کے سر پر اس  وقت تک ٹھوکریں مارتا رہا جب تک کہ وہ دھڑ سے الگ نہیں ہو گیا۔ ایک نوجوان کیمرے کے سامنے ایک چھوٹا سا بینر اُٹھائے ہوئے تھا جس پہ ایک کھوپڑی اور اس کے نیچے دو ہڈیاں انگریزی حرف Xکی شکل میں بنی ہوئی تھیں اور جو اعلان تھا کہ”فلوجہ امریکیوں کا قبرستان ہےْ۔ نعرے لگنے شروع ہو گئے ہم اپنے خون اور جانوں کو اسلام پر  قربان کر دیں گے۔عراقیوں نے ان کی لاشوں کی با قیات دریا ئے فرات کے پل پر لٹکا دیںجسے پوری دنیا کی ٹی وی سکرینوں پر دکھا یا گیا۔
بلیک واٹر جسے جیریمی سکاہل نے اپنی کتاب میں “جنگ کی طوائیں”کا نام دیا ہے، کافی عرصہ سے پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑہے ہوئے ہے۔ پشاور بم دھماکہ کے بعد امریکی سیکیورٹی ایجنسی بلیک واٹر کی پاکستان میں مبینہ موجودگی پر تشویش میں اضافہ ہوا۔ کالعدم تحریک طالبان نے دعویٰ کیاکہ پشاور دھماکے میں  بلیک واٹرملوث ہے۔  پاکستان میں بہت سے واقعات ایسے ہوئے ہیں جن کا براہ راست تعلق ابلیک واٹر جوڑا گیاہے ۔ مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے بلیک واٹرکے خلاف بہت سے بیانات  دیئے ا حتجاج کیا ریلیاں نکالیں،جلسے جلوس ہوئے۔پاکستان پر امداد روکنے کا دبائو ڈال کر سینکڑوں ویزے لیئے گئے ۔ اسی لیئے ایبٹ آباد کمیشن نے امریکہ میںپاکستانی سفیر   حسین حقانی کو طلب کیا ہے۔
امریکہ کا  تقریباًایک ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے اسلام آباد میں دنیا کا سب سے بڑا سفارتخانہ بنانا  بھی خطے میں امریکی دائرہ اثر کے پھیلائو کا واضح ثبوت ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے 5اگست2004ء کو کراچی پریس کلب کی ایک پریس کانفرس میں یہ عندیہ دیا تھاکہ 1000امریکی کرائے کے فوجی (بلیک واٹر) اسلام آباد میں امریکی مشن میں تعیناتی کے لئے آئیں گے۔
سی آئی اے اور ممکنہ بلیک واٹر نے قبائلی بیلٹ اور بلوچستان میں خفیہ معلومات کی ترسیل کا ایک نیٹ ورک قائم کیا ایسی رپورٹیں بھی ملی ہیں، جن کے مطابق کچھ غیر ملکی افراد پاکستان کے حساس فوجی مقامات کے قریب دیکھے گئے ہیں گذشتہ چار سالوں میں دہشت گردی کے واقعات کے بے پناہ اضافہ اور ان کاروائیوں کے  بلیک  وا ٹر کے  ساتھ تعلق کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔سلالہ چیک پوسٹ واقع کے بعد حکومت  نے درست  اور بر وقت  فیصلہ کیا۔نیٹو سپلائی روکنے اور شمسی ائر بیس خالی کرانے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا تو پوری قوم نے اس حکومتی فیصلے کی حمائت کی۔پاکستان میں بلیک واٹر کی خفیہ سر گرمیوں کوروکنے کے لیے حکومت پاکستان کو بلیک واٹر کو پاکستان سے نکالنے کافیصلہ کر نا ھو گا اس فیصلے میں بھی پوری پاکستانی قوم حکومت کے ساتھ کھڑی ہو گی۔اور یہ فیصلہ پاکستان کے وقار اور امن کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
تحریر :     ممتاز احمد بھٹی

Share this:
Tags:
white house World بلیک واٹر پاکستان میڈیا
supreme court
Previous Post نیٹو کنٹینر کیس: صرف کاغذی کاروائی ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس
Next Post قومی اسمبلی: سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت کا بل پیش
national assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close