Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بولو بولو بھارتیوں، غربت میں آگے کون تم یا کوئی اور ….؟

October 27, 2011 0 1 min read
india
india
india

کہنے والوں نے کہاہے کہ غربت کیا ہے ایک خوفناک عذاب ہے اور اگر جب کسی قوم پر یہ عذاب نازل ہو رہا ہو یا ہو گیا ہو یا ہونے والا ہو تواگر اِس قوم میں اِس سے مقابلہ کرنے اور اِسے ہرانے کی طاقت اور صلاحیت ہوتو پھر یہ عذاب ختم بھی ہوجاتاہے اور اگر قوم اِس عذاب کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہو تو پھر یہی عذاب اِس قوم کے لئے توہین کا بھی باعث بن جاتاہے اِسی لئے توشاعر مشرق حضرتِ علامہ اقبال نے فرمایا ہے کہ غربت ام الخبائث ہے اور یہ حقیقت ہے کہ بھوک اور غربت میں چولی دامن کا سا تھ ہے جن کی وجہ سے ہر زمانے میں نت نئے فتنوں نے جنم لیا اور مسائل نے سراٹھایااور معاشرے اپنی تباہی کا شکار ہوتے رہے اور یہی وجہ ہے کہ اِس سے متعلق یہ بھی کہاجاتاہے کہ بھوک غربت کاایک ایسا خوفناک اور بھیانک تحفہ ہے جس نے اِنسانی قدروں کو پال کیاکیوں کہ یہ دردناک تحفہ جب بھی جس زمانے اور معاشرے کے لوگوں کو ملاہے یہ ان میں ہر طرح کی اخلاقی، معاشی اور اقتصادی بیماریوں کے پھیلاوکا باعث بنا ہے آج دنیاکی تاریخ گواہ ہے کہ بھوک اور غربت کی وجہ سے اتنے لوگ جنگلوں میں نہیں مرے ہیں کہ جتنے بھوک وافلاس اور غذائی قلت کا شکار ہوکر بنی نوع اِنسان اِس ہری بھری اور روشنیوں سے آنکھوں کوچکاچوندکردینے والی دنیا سے کوچ کرگئے ہیں۔ اگرچہ دوسری جانب یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جس سے انکار ناممکن ہے کہ ہرزمانے کے ہر معاشرے میں دوقسم کے لوگ امیرو غریب موجودرہے ہیں اور یہ سلسلہ آج اِس جدیداکسیوںصدی میں بھی قائم ہے یعنی یہ کہ ہماری سوسائٹی بھی دو قسم کے لوگوں کامجموعہ ہے اول یہ کہ وہ لوگ جنہیں بھوک کم ہوتی ہے لیکن ان کے پاس سامان خورونوش وافرمقدار میں موجودہوتاہے اور دوئم وہ لوگ جنہیں بھوک تو زیادہ ہوتی ہے لیکن ان کے پاس سامانِ خورونوش کم یا کبھی کچھ بھی نہیں ہوتاہے اور یہی وہ لوگ ہیں جن کی تعداد ازل سے ہرزمانے اور معاشرے میں زیادہ ہوتی ہے اور اِن ہی لوگوں پر ملک و ملت اور اقوام کے مستحکم اور غیر مستحکم ہونے کا دارومدار بھی ہوتاہے اور یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جواگر اپنے مستقل مزاجی اور میانہ روی اختیارکرلیں تو اپنے ملک اور قوم کواوجِ ثریا پر بھی لے جاسکتے ہیں اور اگر اپنی غربت اور مفلسی کو ہی اپنی کمزروی سمجھ کر روگ بنالیں تو پھر یہی لوگ اپنے ملک اور قوم کی پستی اور زوال کا بھی سبب بنتے ہیں یعنی اِن دونوں اقسام کے لوگوں کے بھی اچھے برے کارناموں سے دنیا کی تاریخ کی کتابوں کے اوراق بھرے پڑے ہیں کہ دنیامیں بسنے والے ایسے افرادبھی گزرے ہیں جن کے پیٹ تک غربت کی آگ پہنچی تو اِنہوں نے اِسے مختلف حربوں سے بجھایا لیکن جب اِسی آگ کے شعلے اِن کے دماغ تک پہنچے تو پھر انہوں نے دنیامیں انقلاب برپاکرکے اِس آگ کو بجھایا…جارج ہیرن کا قول ہے کہ کیاموجودہ تہذیب کے ماتھے پر یہ بدترین سیاہ دھبہ نہیں ہے کہ سائنس کی اِس قدر حیرت انگیز ترقی اور زبردست ایجادات اور انسانی زندگی کی ضروریات کے سامان کی فراوانی کے باوجود بھی آج کی دنیامیں اِس قدر افلاس، تنگ دستی، جہالت اور جرائم موجود ہیں؟یہ تمام آفات استحصالی نظام کا نتیجہ ہیں یعنی یہ کہ استحصالی نظام نے دنیاکو اپنے شکنجے میں ایساجکڑرکھاہے کہ غریب توغریب تراور امیر،امیرتر ہوتاجارہاہے اِس نکتہ نگاہ سے ہمیں یہ کہنے دیجئے کہ خلائی تسخیر کے باوجودبھی ہماری زمین پر بھوک اور غربت آج بھی آزادی سے محورقص ہیں آج بھی دنیاکر بیشترممالک(بھارت سمیت) میں ایسے بچے موجود ہیں جو بھوک اور تھکن سے نڈھال ڈھانچوں کی طرح ہیں، کروڑوں انسان ایسے ہیں جنہیںجان توڑ محنت کرنے کے باوجود مناسب معاوضہ نہیں ملتااربوں انسان آج بھی ان پڑھ اورآج بھی ماوں کی ایک بڑی تعداد ایسی موجود ہے جو اپنے بچوں کے لئے بس خواب دیکھتی ہے اوراِس امیدکے سہارے جیتی ہے کہ شاید اِن کے بچوں کو بھوک اور افلاس سے نجات مل جائے اور اِن کے بچے بھی پیٹ بھرکرراتوں کو چین سے سو سکیں۔  آج بھی دنیامیں ایسی بے شمار مائیںموجود ہیں جو اپنے کلیجوں پر ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں کہ خوشحالی زندگی اور غربت موت ہے جب ہی برنارڈشا کا قول ہے کہدنیاکا سب سے بڑااور بدترین گناہ افلاس ہیاور یہی وہ غربت اور افلاس ہے کہ جس نے آج جنوبی ایشیامیںسپر طاقت کے روپ میں نمودار ہونے والے ہمارے پڑوسی بھارت حقیقت دنیاکے سامنے کچھ اِس طرح سے کھول کر رکھ دی ہے کہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میںایک ارب 20کروڑ افراد میں 40کروڑ افراد (جوپاکستان کی کل آبادی سے پونے دوگنا سے بھی زائد ہیں)غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبورہیں جبکہ بھارتی حکومت نے اپنے تئین نئے فارمولے کے تحت دنیامیں اپنا وقار مجروح ہونے سے بچانے کی غرض سے دیہاتوں میں یومیہ 26اور شہروں میں 32روپے کمانے والے افرادکو غریبوں میں شمار نہیں کیاہے اگر شمار کرلیتی تو بھارت میں یہ تعداد کئی گنابڑھ جاتی ادھربھارتی پلاننگ کمیشن کی جانب سے بھارتی سپریم کورٹ میں پیش کردہ رپورٹ سے پہلے ایک اندازے کے مطابق 80کروڑ بھارتی خط غربت سے نیچے زندگی گزاررہے تھے جب کہ موجودہ برسر اقتدار حکومت نے ایک سازش کے تحت اپنا امیج بحال کرنے کے لئے موجودہ رپورٹ میں غربوں کی تعداد چالیس کروڑ کم کرکے غریب کا نیافارمولا پیش کردیاہے جس کے تحت حیرت انگیز طور پربھارت میں منصوبہ بندی اور پلاننگ کمیشن کی جانب سے آنے والی رپورٹوں میں غربت کے حوالے سے بھارت کا بگڑے ہوئے امیج پر موجودہ حکمرانوں کو جب تشویش ہوئی تو انہوں نے اِن رپورٹوں کا نقشہ کچھ اِس طرح سے بدل کررکھادیاکہ بھارت کے پلاننگ کمیشن کے کرتادھرتا بھی حیران رہ گئے۔ ادھر ہیر پھیرکے بعد بھارت میں جو رپورٹ اب سپریم کورٹ کو پیش کی گئی ہے اِس کے مطابق بھارت کی 37.2فیصدآبادی غربت سے نیچے زندگی گزاررہی ہے جبکہ سال 2004-2005میں27 فیصد سے زائدبھارتی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبورتھے جبکہ بھارتی پلاننگ کمیشن کی جانب سے ستمبر میں سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق شہری علاقوں میں ماہانہ5ہزار824اور اِسی طرح دیہاتی علاقوں میں 3ہزار 905روپے کمانے والے 5افراد پر مشتمل خاندان کو غریب خاندان میں شمارکرنا ہوشیار اور چالاک بھارتیوں نے اپنی توہین جان کر اِنہیں امیرکنبہ تصور کیا ہے۔  جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایسے خاندان کسی بھی مہذب اور انصاب پر مبنی معاشرے میں غریب تصور کئے جاتے ہیںیہاں ہم یہ کہیں کہ موجودہ بھارتی حکمرانوں نے دنیاکے سامنے بھارت کا جھوٹاامیج برقرار رکھنے اور اِسے ایک امیرترین ملک منوانے کے لئے اپنے یہاں غربت کے بڑھتے ہوئے گراف پر پردہ ڈالا ہے یوں اِن کا یہ جھوٹ آخر کب تک چھپارہ سکے گا …؟آخر کسی نہ کسی دن یہ دنیا کے سامنے آہی جائے گاکہ آبادی کے لحاظ سے دنیاکے دوسرے بڑے ملک بھارت میں امیری کا کیاعالم ہے اور غربت بھارت میں کس قدر آزادی سے پروان چڑھ رہی ہے…..؟ اور اِس کے ساتھ ہی دنیا کو یہ بھی پتہ چل ہی جائے گاکہ بھارت نے اپنی آبادی کے ایک بڑے حصے کو اپنے پڑوسی ملک پاکستان سے جنگی جنون میں مبتلاہوجانے اور سامانِ جنگ کی زیادہ سے زیادہ خریداری کی ہوس میں پاکستان سے آگے نکل جانے کے چکرمیں پڑکر مجبورکردیاہے کہ وہ غربت کی لکیر سے بھی نیچے اپنی زندگی گزاریں اِس پر ہم معصوم اور بے کس وبے بس مجبوراوربھوک و افلاس میں مبتلااپنے پڑوسی ملک بھارتی عوام سے صرف یہ کہیں گے کہ خداراد اپنی حالاتِ زندگی کو بدلنے اور دنیاکی ترقی یافتہ اقوام کے شانہ بشانہ چلنے کے لئے اپنے حکمرانوں کے سامنے اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور اِن کے ذہنوں سے کشمیرکو اٹوٹ انگ سمجھے جانے والے خناس اور پاکستان سے جنگ کرنے اور اِسے زیرکرنے جیسے جنون کو نکالنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوںاور اِن کو لگام دینے کی سعی کریں گے وہ اپنے جنگی جنون میں مبتلارہنے اور سامان جنگ کی خریداری میں سالانہ اربوں ، کھربوں ڈالرز غرق کرنے کے بجائے یہی رقم اپنے عوام پر خرچ کریں تو بھارتی عوام کے حالات زندگی بھی بہترہوسکتے ہیں اور بھارتی عوام بھی خطے کے دوسرے ممالک کے عوام کی طرح خوشحال زندگی گزارسکتے ہیں۔
بولو بولو بھارتیوں یہی وقت ہے بولنے اور اپنے حقوق اپنے غاصب حکمرانوں سے چھین لینے کا اور اِنہیں یہ بتانے کا کہ ہماری حالات زندگی پڑوسی ملک پاکستانی عوام سے بھی بدتر ہے ہمیں ہمارے حقوق صرف اس ہی صورت میں تم دے سکتے ہوکہ جب تم اپنے ذہنوں سے پاکستان سے جنگ کرنے کا جنون نکال دو…بھارتیوں یہ بھی اپنے حکمرانوں کو باور کرادو کہ پاکستان مصالحت پسند ملک ضرور ہے مگر ایٹمی قوت ہونے کے ناطے یہ نہ تو اپنی حب الوطنی کے لحاظ سے اور نہ ہی جذبہ جہاد سے تم سے کسی بھی صورت میں کمزور نہیں ہے۔ توبس اب اِس منظر اور پس منظر میں ہماراخیال یہ ہے کہ جو کیفیت اور سوچ آج بھارتی حکمرانوں ، سیاستدانوں اورعسکری قیادت کی ہے اِس سے مختلف کچھ ہمارے یہاں بھی نہیں ہے یعنی یہ کہ سرحد کے اِس پار اور اس پار حکمرانوں کے جنگی جنون میں مبتلارہنے کی سزابیچاری عوام ہی بھکت رہی ہے کیونکہ دنوں ممالک (بھارت اور پاکستان) کے حکمرانوں نے اپنے یہاں دولت کی تقسیم کا جو طریقہ کار رائج کررکھاہے اِس سے بھی دونوں ممالک میں بیروزگاری اور غربت ہر ذرے پر اپنے جھنڈے گاڑرہی ہے جس کے سائے میں اِن ممالک کے غریب عوام اپنی زندگیاں گزاررہے ہیں اِس موقع پر ہم ویریرایلون کا ایک المیئے سے بھرپور قول بیان کریں گے وہ کہتاہے کہ برصغیر میں ہم غربت سے اِس قدر مانوس ہیں کہ اکثر بھول جاتے ہیں کہ یہ کیاہے وہ بیان کرتاہے کہ مجھے یاد ہے کہ ایک دن ایک خاندان ہمارے پاس روتاہواآیاکیونکہ اِن کی جھگی اور سارااثاثہ آگ سے تباہ ہوگیاتھا جب میں نے ان سے پوچھاکہ اِنہیں اپنے پاوں پر کھڑے ہونے کے لئے کتنے روپے کی ضرورت ہے …؟توانہوں نے کہا:چارروپے…. ویریرایلون حیران ہوااور پھر بولا…یہ ہے غربتاِس پر ہم یہ کہیں گے کہ اپنے ہی طورطریقوں، قدیم اور جدیدروایات اور دساتیر میں مگن نسل درنسل کو غربت کا کلچرلوگوں کو گھن کی طرح کھاجاتاہے اِس سے نکلنے یا اِس کے تدارک کا سامان ہر قوم کو پہلے ہی کرناچاہئے ورنہ تباہی اِن کا مقدر بن جاتی ہے اور اِس کے ساتھ ہی یہ بھی ہم کہناچاہیں گے کہ غربت کوئی ایسی چیز نہیں کہ جسے آسانی سے ختم نہ کیاجاسکے بس اِس کو ختم کرنے کے لئے قوموں میں صبروتحمل اور برداشت کے ساتھ ساتھ غربت کے باعث جنم لینے والے حالات سے مقابلہ کرنے کاجذبہ بھی ہوناچاہئے اب اجازت چاہنے سے پہلے پاکستانی اور بھارتی حکمرانوں کے لئے یہ اشعار پیش خدمت ہیں جو اگر اِن کی سمجھ میں آگیاتو ٹھیک ورنہ ….دنوں ممالک کا خداحافظ …..ہے توپہلے اپنے پاکستانی حکمرانوں کے لئے عرض ہے کہ
جب تلک بد لا نہیں جائے گا دستورِ چمن     یہ نہیںممکن کہ بدلے باغبانوں کا مزاجوسوسے مٹ جائیں گے سب رنجشیں مٹ جائیں گی     بندہ  پرور کیجئے بیروزگاری کا علاجاور بھارتی حکمرانوں، سیاستدانوں اور بھارتی افواج کے لئے یہ شعر حاضرِ خدمت ہے کہرہیں امن ومحبت سے پڑوسی ملک آپس میں      یہ خواہش تم بھی رکھتے ہو یہ حسرت ہم بھی رکھتے ہیںرکاوٹ ہے فقط کشمیر کا اِک مسئلہ ورنہ      تمہیںکیا رِزم آرائی سے نفرت ہم بھی رکھتے ہیں۔
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
India kashmir pakistan Science World بھارت سپریم کورٹ غربت
Rehman malik
Previous Post آئندہ صدر کیخلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے۔ رحمان ملک
Next Post کراچی: عیسی نگری کے قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد
karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close