بوچھال کلاں (نامہ نگار )گذشتہ روز بوچھال کلاں کے عوام کا اکتھ ملک جاوید اختر کی رہائش گاہ پر ہوا اس اکتھ میں گائوں بھر کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس اکتھ میں جہاں دیگر اموز زیر غور لائے گئے وہاں عوام نے بوچھال کلاں میں ڈگری گرلز کالج بنوانے پر MPAملک تنویر اسلم کا شکریہ ادا کیا اور ایک متفیقہ قرار داد کے زریعے انہیں سیٹھ عباس ثانی قرار دیا گیا اس اکتھ میں کونسلر ملک سلمان چہرمین ملک نصراللہ خان ، کونسلر حاجی ملک عبدالخالق ، ہیڈ ماسٹر افتخار شاہد ملک الطاف ۔صفدر بربری ملک شاہد ملک ریاض ، ملک مصطفےٰ شاہ اور ملک اختر شہباز نے شرکت کی
ریاض احمد ملک نمائندہ الاخبار بوچھال کلاں 03348732994
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
