
بپاشا باسو آج کل ہیں بے حد مصروف ہیں ان کی مصروفیت میں جہاں آئٹم سونگز شامل ہیں وہیں وہ فلم پلیئرز کی کامیابی کے لئے بھاگ دوڑ کرہی ہیں۔
بپاشا کہتی ہیں کہ نوجوانوں کے لئے یہ فلم کافی زبردست ثابت ہوگی , کیونکہ فلم اسٹائل اوراینٹرٹیمنٹ سے بھرپورہے۔ بالی ووڈ فلم پلیئرز ہالی ووڈ فلم دی اٹالین جاب کا ری میک ہے۔ فلم چھ جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔
