
کارگل سیکٹر میں بھارتی ہیلی کاپٹر کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کو اتار لیا اور اس میں سوار عملے کے چار اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا گیا ۔
آئی ایس پی آر نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی فوج کے ہیلی کاپٹر کو حدود کی خلاف ورزی کرنے پر زبردستی اتار ا گیا ہے اور اس میں سوار عملے کے چار اہلکار بھی تحویل میں لے لیے گئے ہیں
