
پاک بھارت سیریز (جیوڈیسک) پاک بھارت کرکٹ سیریز کے ضمن میں چھبیس نومبر کی تاریخ بڑی اہم ہے۔ ممبئی حملوں کی چوتھی برسی۔ ہندو انتہا پسند تنطیموں نے دورے کی مخالفت کی ہے لیکن سابق کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ بھارت اچھی سکیورٹی میں ایک کامیاب سیریز کروانے کا اہل ہے ۔
