
انہوں نے کہا کہ امریکا شاید آئندہ دو ماہ تک یہ فیصلہ نہ کر سکے کہ آیا بھارت کو ایران سے تیل کی درآمد پر مالیاتی پابندیوں سے استثنا دیا جائے یا نہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے اس مطالبے پر بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں لیکن بھارت توانائی کی اپنی ضروریات کو نظر انداز نہیں کر سکتا۔
