Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت مہان یا شیطان

January 21, 2013 0 1 min read
Efficiency Hussain Khokhar
Pak India
Pak India

پاکستان ہمیشہ اس کوشش رہاہے کہ بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کیئے جائیں لیکن بھار ت ہے کہ اپنی خصلت دکھانے سے بعض نہیںآتا آئے دن پاکستان کے اوپر بلا جواز الزام تراشی کرنے اور پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنے کے بہانے تلاش کرنے میں رہتا ہے۔چھے جنوری 2013 ء کوایک بار پھر بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور لائن آف کنٹرول کے اصولوں کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بھارتی فوجیوں نے حاجی پیر سیکٹر میںداخل ہو کرپاکستان کی سوا پتری سرحدی چوکی پر فائرنگ شروع کردی جس پر بھارتی فوج کی جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کاروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔

دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا جس میں پاکستان آرمی کا ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔پھر اگلے ہی روز بھارت نے یہ ڈرامہ رچا دیا کہ پاکستان آرمی نے لائن آف کنڑول پر فائرنگ کرکے دو بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا جن میں سے ایک بھارتی فوجی کا سر کاٹ کر تن سے جدا کریاجبکہ پاکستان آرمی کے میجر جنرل اشفاق ندیم نے لائن آف کنڑول پر فائرنگ کے بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت الزام تراشی کی بجائے شواہد فراہم کر ے اور پورے واقعہ کی تحقیقات کسی تیسرے غیرجانبدار فریق سے کروائی جائے دراصل بھارت اس من گھڑت کہانی اور الزام تراشی سے ہمیشہ کی طرح اصل واقعہ سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور معاملہ دبانا چاہتا ہے۔

بھارت ہر وقت پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش میں رہتا ہے لیکن دنیا کے سامنے ہمیشہ یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ بھارت پاکستان کابہترین دوست ہے اور پاکستان کی بہتری اور ترقی کے لیئے ہمیشہ بھارت کا تعاون جاری رہے گا لیکن بھارت جو سلوک پاکستان کے ساتھ کر رہا ہے ایسا کوئی دشمنوں کے ساتھ بھی نہیں کرتا اپنے آپ کو مہان کہلوانے والا بھارت اپنے ہمسائے ملک کے ساتھ جیسی ہمسایہ گیری نبھا رہا ہے وہ ورلڈ واٹر چیف کوآرڈنیٹیر کی اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کیونکہ انڈس واٹر کونسل کے چیر مین او رورلڈ واٹر کونسل کے چیف کو آ رڈنیٹیرنے خبردار کیا ہے کہ بھارت چناب ،جہلم ،سندھ اور اس کے معاون ندی نالوں کا پانی اپنیحدود میں روک کر پاکستان میں پانی کا قحط پیدا کرنے میں لگا ہواہے اور اس منصوبے کو جلد سے جلد نماٹنے کے لیئے ڈبل شفٹوں میں دن رات کام ہورہا ہے۔

دسمبر2013ء تک چھوٹے بڑے تقریباً سترہ ڈیم تیا ر ہوجائیں گئے اور جب یہ تما م ڈیم تعمیر ہوجائیں گئے پھر پاکستان کو ایک قطرہ پانی بھی نہیں ملے گاکیونکہ بھارت دریائے جہلم اور چناب کا پانی بھی اپنے ستعمال میں لے آئے گا پاکستان کا تقریباً 80% ا نحصار زراعت پر ہے جب پاکستان کو پانی ہی نہیں میسر ہوگا تو پھر کھیتی باڑی کیسے ممکن ہوگی اس سے بھارت کی ہٹ دھرمی اور بے حسی واضع ہوتی ہے کہ بھارت پاکستان میں پانی کی قلت پیدا کرکے سرسبز اور شاداب پاکستان کو ریگستان بنا ناچاہتا ہے۔

India
India

بھارت نے اپنی مکارانہ پالیسوں اور وعدہ خلافیوں میں اپنے گرو امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے دسمبر2011میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا کہ کم از کم پانچ سال تک دونوں ممالک اپنے ایٹمی صلاحیت میں مزید اضافہ نہیں کریںگئے لیکن معاہدے کے چند روز بعد ہی بھارت نے اپنی ڈنڈی مارنے والی خصلت دکھائی اور روس سے ایک جدید ایٹمی آبدوز نرپا ِ خرید کر پاکستان کے ساتھ کیئے ہوئے معاہدے کی دھجیاں اڑا دیںاور اس منافقا نہ ڈیل کے بارے میں پاکستان کو آگاہ تک نہیںکیا گیا۔

لکشمی متل،میکش امبانی ،رتن ٹاٹا، وجے مالیا، انیل ا مبانی، اور چندا کوچھا یہ وہ نام ہیںجن کا شمار دنیا کے چند امیر ترین لوگوں میں سے ہوتا ہے ان کا تعلق انڈیا سے ہے اور یقینا بھارت کے لیئے یہ باعث فخر ہے اور اس کے علاوہ بھارت کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ آبادی کے لحاظ سے وہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جسکی آبادی تقریبا ایک ارب بیس کروڑ ہے لیکن ان میں سے تقریباً چالیس کروڑافراد ایسے ہیںجو غربت کی لیکر سے بھی نیچے کی سطح پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیںاتنا ہی نہیں بلکہ ایک تحقیق کے مطابق بھارت کا شمار دنیا کے چند اُن ممالک میں ہوتا ہے۔

جہاں بھوک اور غربت سے مرنے والے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے جس ملک میں دنیا کے امیر ترین لوگ رہتے ہوں اور اسی ملک کے کرڑورں لوگ بھوک ، غربت، بے روزگاری ،اور مفلسی سے مر رہے ہوں اور یہاں تک کے غربت سے تنگ عورتیں اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیئے اپنی عصمت تک بیچنے پر مجبور ہوں تو کیا یہ بھارت کے لیئے شرم کا مقام نہیں، اورابھی حال ہی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق انڈیا دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ہر دس منٹ میں ایک عورت کا ریپ ہوتا ہے جس میں 70% گینگ ریپ ہوتا ہے اور ہر چالیس منٹ میںایک لڑکے کا ریپ ہوتا ہے یقینا بھارت کے لیے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

کیا یہی ہے وہ بھارت جسے انڈین مہان بھارت کہتے ہیں؟اس سے بھارتیوں کی فطرت کا اندازہ با خوبی لگایا جاسکتا ہے کہ وہ کتنے خود غرض مفاد پرست اور موقع پرست لوگ ہیںجو ایک ہی ملک میںرہنے والوں کے لیئے مخلص نہیں ہو سکتے وہ کسی دوسرے ملک کے لیئے مخلص کیسے ہو سکتے ہیں۔

India Poverty
India Poverty

بھارت اپنا جتنا پیسہ عسکری قوت کو بڑھانے میں خرچ کر رہا ہے اگر وہ اس پیسہ کا ایک چوتھائی حصہ بھی ان چالیس کروڑ افراد پر خرچ کرے جو بھوک ، بے بسی اورمفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو ان میںبہتری لائی جاسکتی ہے اور ایسا تب مکمن ہو سکے گا جب بھارت اپنے اند رکا بڑھتا ہو ا جنگی جنون ختم کر دے گا لیکن ایسا ہونانا ممکن ہے کیو نکہ بھارت فطرتاً خود غرض ،موقع پرست، مفادپرست،مکا ر اور جنگی جنون رکھنے والا ملک ہے اس لیئے بھارت کے ساتھ چاہے ہماری دوستی ہو یا
دشمنی ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ کب ڈس لے گا اس کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔

بھارت کی مکارانہ سوچ کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے ہمسایہ گیری اور دوستی کا چکما دے کر پاکستان کو ایٹمی صلاحیتوں میں اضافہ نہ کر نے کے لیئے قائل کرنے کی کوششوں میں لگا ہواجبکہ بھارت خود ہر سال اپنے دفاعی بجٹ میں دُگنا اضافہ کررہاہے اور آئے دن روس اسر ا ئیل امریکہ اور دوسرے ممالک کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کی خریدو فروخت میں مصروف ہے ۔بھارت کی منافقانہ سوچ اور مکارانہ پالیسوں کے بارے میں بھارت خود اپنے گریبان میں جھانکے اورخود یہ فیصلہ کرے کہ اصل میں کیا ہے بھارت مہان یا شیطان۔

Efficiency Hussain Khokhar
Efficiency Hussain Khokhar

تحریر:کفایت حسین کھوکھر:صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(یو۔اے ۔ای)

Share this:
Tags:
great India pakistan Satan بھارت پاکستان شیطان
Iftikhar Mohammad Chaudhry
Previous Post رینٹل پاور ، نیب نے رقم واپس لے لی لیکن کرپشن پر کاروائی نہ ہوئی : چیف جسٹس
Next Post کاٹن بیلز کی کمی ،صوبہ سندھ میں آدھی سے زائد جننگ فیکٹریاں بند
Cotton

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close